آٹھ دنوں میں دوسری بار پی آئی اے کے طیارے سے ’منشیات برآمد‘

Nپاکستان کی قومی ایئر لائن پی آئی اے کے ترجمان نے تصدیق کی ہے کہ پی آئی اے کی اسلام آباد سے لندن جانے والی ایک پرواز سے 20 کلوگرام ہیروئین برآمد ہوئی ہے۔ پیر کو پی آئی اے کے ترجمان مشہور تاجور کی جانب سے جاری کردہ بیان میں بتایا گیا کہ حکام کی جانب سے چار طیاروں کی تلاشی کا منصوبہ تھا جن … آٹھ دنوں میں دوسری بار پی آئی اے کے طیارے سے ’منشیات برآمد‘ پڑھنا جاری رکھیں

’جیمز بانڈ‘ سر راجر مور انتقال کر گئے

​برطانوی اداکار سر راجر مور جنھوں نے جیمز بانڈ کا کردار ادا کر کے عالمی شہرت حاصل کی نواسی برس کی عمر میں انتقال کر گئے ہیں۔ ان کی وفات کی اطلاع ان کے خاندان والوں نے دی۔ سر راجر مور نے جیمز بانڈ سلسلے کی سات فلموں میں برطانوی جاسوس کا مرکزی کردار ادا کیا۔ ان فلموں میں ‘لیو اینڈ لیٹ ڈائی’ کے علاوہ … ’جیمز بانڈ‘ سر راجر مور انتقال کر گئے پڑھنا جاری رکھیں

انڈیا کا پاکستانی فوجی چوکی تباہ کرنے کا دعویٰ، پاکستان کی تردید

 فوج نے کہا ہے کہ اس نے لائنآف کنٹرول پر نوشیرا سیکٹر کے علاقے میں پاکستانی فوج کی ایک چوکی تباہ کی ہے جبکہ پاکستان نے اسے ایک جھوٹا دعویٰ قرار دیا ہے۔ انڈین فوج کی جانب سے یہ دعویٰ منگل کو سامنے آیا ہے اور فوج کے ایڈیشنل ڈائریکٹر جنرل (پبلک انفارمیشن) میجر جنرل اشوک نرولا نے اس مبینہ کارروائی کی ایک مختصر ویڈیو … انڈیا کا پاکستانی فوجی چوکی تباہ کرنے کا دعویٰ، پاکستان کی تردید پڑھنا جاری رکھیں

مانچیسٹر میں کنسرٹ کے دوران خودکش حملے میں 22 ہلاک، 59 زخمی

برطانوی پولیس کا کہنا ہے کہ مانچیسٹر میں امریکی گلوکارہ کے کنسرٹ کے موقع پر ہونے والا دھماکے میں مرنے والوں کی تعداد 22 تک پہنچ گئی ہے اور ہلاک شدگان میں بچے بھی شامل ہیں۔ حملے میں 59 افراد زخمی بھی ہوئے ہیں اور طبی حکام کے مطابق ان میں سے 12 بچوں کی عمر 16 سال سے کم ہے۔ پولیس نے مانچیسٹر کے … مانچیسٹر میں کنسرٹ کے دوران خودکش حملے میں 22 ہلاک، 59 زخمی پڑھنا جاری رکھیں

مانچیسٹر ایرینا میں ’دھماکے سے متعدد ہلاکتیں

مانچیسٹر ایرینا میں پولیس نے ایک کنسرٹ کے دوران دھماکے کے نتیجے میں متعدد ہلاکتوں کی تصدیق کی ہے جبکہ درجنوں افراد زخمی ہیں۔ عینی شاہدین کے مطابق انھوں نے ایک زور دار آواز سنی۔ تصویر کے کاپی رائٹAFPImage captionمتاثرہ افراد کی مدد کے لیے پہنچنے والے ایمرجنسی سروسز کے اہلکار جائےحادثہ پر امدادی کارروائیاں جاری ہیں اور زخمیوں کو ہسپتال منتقل کیا جا رہا … مانچیسٹر ایرینا میں ’دھماکے سے متعدد ہلاکتیں پڑھنا جاری رکھیں

لندن جانے والی فلائٹ سے 20 کلو ہیروئن برآمد

پاکستانی حکام نے ملک کی قومی ایئرلائن کی لندن جانے والی پرواز سے بیس کلوگرام ہیروئن برآمد کر لی ہے۔ پی آئی اے کے ترجمان کے مطابق یہ ہیروئن اسلام آباد ایئرپورٹ پر طیارے کی تلاشی کے دوران برآمد ہوئی۔ خبر رساں ادارے روئٹرز کے مطابق گزشتہ برس اگست سے لے کر اب تک پی آئی اے کی مختلف پروازوں سے تین بار ہیروئن برآمد … لندن جانے والی فلائٹ سے 20 کلو ہیروئن برآمد پڑھنا جاری رکھیں

قرضوں تک آسان رسائی:ایشیائی ترقیاتی بینک کی 2 کروڑ ڈالر کی منظوری

ایشیائی ترقیاتی بینک (اے ڈی بی) نے پاکستان کے خوشحالی مائیکرو فنانس بینک (کے ایم بی ایل) کی مدد کے لیے 2 کروڑ ڈالر قرض کی منظوری دے دی، تاکہ زراعت اور چھوٹے کاروبار کے لیے قرضے تک رسائی کو وسعت دی جاسکے۔ مائیکرو فنانس بینک کے بیان کے مطابق ایشیائی ترقیاتی بینک کے پرائیویٹ سیکٹر فنانشل انسٹی ٹیوشنز ڈویژن کے ڈائریکٹر کرسٹین اینگسٹروم کا … قرضوں تک آسان رسائی:ایشیائی ترقیاتی بینک کی 2 کروڑ ڈالر کی منظوری پڑھنا جاری رکھیں