رمضان نشریات: جنید جمشید کی جگہ کس نے لی؟

شوبز کی چکا چوند کو خیرباد کہہ کر اپنی زندگی اسلام کے لئے وقف کردینے والے اسٹار جنید جمشید رمضان کے دوران ایک ٹی وی چینیل پر چلنے والی نشریات کے حوالے سے بھی بہت زیادہ معروف تھے۔ اے آر وائی ڈیجیٹل پر نشر ہونے والی شان رمضان نشریات جنید جمشید اور وسیم بادامی کی میزبانی میں چلتی تھی تاہم ان کی ناگہانی موت کے … رمضان نشریات: جنید جمشید کی جگہ کس نے لی؟ پڑھنا جاری رکھیں

جاگو انڈیا،تم کشمیر کو کھو رہےہو: فاروق عبداللہ

مقبوضہ کشمیر کے سابق وزیراعلیٰ اور نیشنل کانفرنس کے سربراہ ڈاکٹر فاروق عبداللہ نے بھارتی حکومت کو خبر دار کیا ہے کہ وہ پاکستان کے ساتھ مذاکرات کرے یا پھر کشمیر سے ہاتھ دھونا پڑے گا۔ انڈیا ٹو ڈے کو ایک انٹرویو میں فاروق عبداللہ نے بھارتی حکومت کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ ‘جاگو، جاگو، صورت حال خراب ہے اور مجھے یہ نہیں بتائیں کہ … جاگو انڈیا،تم کشمیر کو کھو رہےہو: فاروق عبداللہ پڑھنا جاری رکھیں

ایل او سی: دو بھارتی فوجیوں کی لاشیں مسخ کرنے کا دعویٰ مسترد

پاک فوج نے بھارت کے ان دعوؤں کو سختی سے مسترد کردیا ہے جن میں کہا گیا تھا کہ پاکستانی فوج نے لائن آف کنٹرول (ایل او سی) پر جنگ بندی کی خلاف ورزی کرتے ہوئے دو ہندوستانی فوجیوں کو ہلاک کرنے کے بعد ان کی لاشوں کو مسخ کردیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق ‘پاک فوج نے … ایل او سی: دو بھارتی فوجیوں کی لاشیں مسخ کرنے کا دعویٰ مسترد پڑھنا جاری رکھیں

راولپنڈی: فورسز کی کارروائی، 2 مشتبہ دہشتگرد ہلاک

راولپنڈی میں رینجرز، پولیس اور حساس اداروں کی مشترکہ کارروائی کے دوران دو مبینہ دہشت گرد ہلاک ہوگئے جبکہ ان کے قبضے سے بڑی تعداد میں اسلحہ بھی برآمد ہوا۔ تھانہ صدر واہ کے ایس ایچ او یاسر ربانی نے ڈان کو بتایا کہ پنڈ ملہی روڈ پر رینجرز آپریشن کے دوران فائرنگ سے دو مبینہ دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔ ان کا مزید کہنا تھا … راولپنڈی: فورسز کی کارروائی، 2 مشتبہ دہشتگرد ہلاک پڑھنا جاری رکھیں

مسجد نبوی حملہ: پاکستانی شہری سمیت 46 مشتبہ افراد گرفتار

ریاض: سعودی سیکیورٹی فورسز نے گذشتہ سال سعودی عرب کے شہر مدینہ میں مسجد نبوی کے باہر ہونے والے حملے میں ملوث دہشت گردوں کے نیٹ ورک سے تعلقات کے شبہ میں 46 افراد کو گرفتار کرلیا۔ سعودی وزارت داخلہ کے ترجمان میجر جنرل منصور الترکی کے مطابق ‘جدہ میں امریکی قونصلیٹ کے نزدیک ہونے والے خودکش دھماکے میں بھی یہی گروہ ملوث تھا’۔ واضح … مسجد نبوی حملہ: پاکستانی شہری سمیت 46 مشتبہ افراد گرفتار پڑھنا جاری رکھیں

اردگان کا بھارت پر پاکستان سے مذاکرات کرنے پر زور

نئی دہلی: ترک صدر رجب طیب اردگان نے بھارت پر زور دیا ہے کہ وہ پاکستان کے ساتھ مذاکرات کا سلسلہ بحال کرے۔ ڈان اخبار کے مطابق دو روزہ دورے پر بھارت پہنچنے والے ترک صدر طیب اردگان نے کہا کہ مسئلہ کشمیر کے حل کے لیے ضرورت اس امر کی ہے کہ بھارت اور پاکستان رابطے قائم کریں اور مختلف اسٹیک ہولڈرز کے درمیان … اردگان کا بھارت پر پاکستان سے مذاکرات کرنے پر زور پڑھنا جاری رکھیں

صدر اور وزیراعظم مزدوروں کے مسائل حل کرنے کیلئے پرعزم

اسلام آباد: صدر پاکستان ممنون حسین اور وزیراعظم نواز شریف نے مزدوروں اور محنت کشوں کے عالمی دن کے موقع پر اپنے پیغامات میں پاکستان میں موجود مزدوروں کی فلاح و بہبود اور ان کے مسائل حل کرنے کی کوششوں کا عہد کیا۔ ریڈیو پاکستان کی ایک رپورٹ کے مطابق صدر پاکستان اور وزیراعظم کا مزدوروں کے عالمی دن پر دیئے جانے والے پیغام میں کہنا … صدر اور وزیراعظم مزدوروں کے مسائل حل کرنے کیلئے پرعزم پڑھنا جاری رکھیں