برطانیہ میں نوازشریف کا علاج، قومی خزانے کے ساڑھے 4 کروڑ روپے سے زائد خرچ ہوئے

اسلام آباد: وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے قومی اسمبلی میں بتایا کہ سابق وزیراعظم نواز شریف کے برطانیہ میں علاج پر قومی خزانے کے 4 کروڑ 60 لاکھ 57 ہزار 4 سو 10 روپے خرچ ہوئے۔ واضح رہے کہ سابق وزیراعظم برطانیہ کے ہسپتال میں 22 مئی سے 9 جولائی 2016 تک زیر علاج تھے اور اس دوران ان کے دل کا آپریشن بھی … برطانیہ میں نوازشریف کا علاج، قومی خزانے کے ساڑھے 4 کروڑ روپے سے زائد خرچ ہوئے پڑھنا جاری رکھیں

مریخ پر بھیجی گئی ناسا کی خلائی گاڑی پر پاکستانی کا نام

نظام شمسی میں سے تمام سیاروں میں سے جو سیارہ اپنی خوبصورتی کو وجہ سے خاص طور پر بچوں کو محظوظ کرتا ہے وہ سیارہ زحل ہے، لیکن اسی کے ساتھ ہی سیارہ مشتری اور مریخ بھی کم نہیں ہیں، سیارہ مشتری جہاں اپنے بڑے حجم اور اس پر چلنے والے طوفان کی وجہ سے مشہور ہے وہیں سیارہ مریخ اپنی سرخی اور قطبین پر … مریخ پر بھیجی گئی ناسا کی خلائی گاڑی پر پاکستانی کا نام پڑھنا جاری رکھیں

‘بیرون ملک ناجائز 40 کروڑ پاؤنڈ ضبط’، حکومت کے دعوؤں پر پیپلز پارٹی کو تشویش

اسلام آباد: پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) نے وفاقی حکومت کو چیلنج کیا ہے کہ وہ ان افراد کے نام ظاہر کریں جن کے بیرون ملک 40 کروڑ پاؤنڈز کی ’ناجائز‘ دولت کو ضبط کیا گیا کیونکہ احتساب پر وزیر اعظم کے معاون خصوصی بیرسٹر شہزاد اکبر کے دعوؤں کے مطابق یہ عمل حکومت کی کاوشوں کا نتیجہ ہے۔ پیپلز پارٹی کی جانب سے … ‘بیرون ملک ناجائز 40 کروڑ پاؤنڈ ضبط’، حکومت کے دعوؤں پر پیپلز پارٹی کو تشویش پڑھنا جاری رکھیں

سی پیک میں بلوچستان کے ’معمولی‘ حصے پر کابینہ اراکین حیرت زدہ

کراچی:بلوچستان کابینہ کے اراکین پاک چین اقتصادی راہداری( سی پیک)منصوبوں کے حوالے سے دی جانے والی بریفنگ کے اختتام پر یہ جان کر حیران رہ گئے کہ سی پیک کے مجموعی حجم میں صوبے کا حصہ انتہائی معمولی ہے جبکہ گوادر کے علاوہ سی پیک کے منصوبوں میں کوئی کام بھی نہیں ہوا۔ سی پیک عہدیداران کی جانب سے بلوچستان حکومت کی دی جانے والی … سی پیک میں بلوچستان کے ’معمولی‘ حصے پر کابینہ اراکین حیرت زدہ پڑھنا جاری رکھیں

’نیب کی وفاداری ریاست کے ساتھ ہے، کرپشن کرنے والے کو جواب دینا ہوگا‘

قومی احتساب بیورو (نیب) کے چیئرمین جسٹس (ر) جاوید اقبال کا کہنا ہے کہ نیب کی وفاداری ریاست کے ساتھ ہے، کرپشن کرنے والوں کو جواب دینا ہوگا۔ انسداد بدعنوانی کے عالمی دن پر ایوانِ صدر میں جاری تقریب سے خطاب کرتے ہوئے جسٹس (ر) جاوید اقبال کا کہنا تھا کہ ہم بدعنوانی کے خاتمے کے لیے اپنی منزل کی جانب بڑھ رہے ہیں۔ چئیرمین … ’نیب کی وفاداری ریاست کے ساتھ ہے، کرپشن کرنے والے کو جواب دینا ہوگا‘ پڑھنا جاری رکھیں

پاکستانی تاریخ میں پہلی مرتبہ، ایوان صدر کو عوام کیلئے کھول دیا گیا

اسلام آباد: پاکستان کی تاریخ میں پہلی مرتبہ ایوان صدر کو عوام کے لیے کھول دیا گیا، جو حکومت کے سرکاری عمارتوں تک عوام کی رسائی کے منصوبے کا حصہ ہے۔ اس سے قبل پاکستانی تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی حکومت نے پنجاب، سندھ اور خیبرپختونخوا کے گورنر ہاوسز جبکہ مری میں قائم سرکاری ریسٹ ہاؤس کو عوام کے لیے کھولا تھا۔ اس موقع … پاکستانی تاریخ میں پہلی مرتبہ، ایوان صدر کو عوام کیلئے کھول دیا گیا پڑھنا جاری رکھیں

اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل اپنا کردار ادا نہیں کررہی، ایران

ایرانی اسپیکر علی لاریجانی نے کہا ہے کہ خطے میں امریکا کی غیرقانونی پابندیوں کو دیکھ کر ہم سمجھتے ہیں کہ اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل اپنی ذمہ داری ادا نہیں کررہی. علی لاریجانی نے تہران میں چھ ملکی اسپیکرز کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے ایران اور روس کے خلاف یکطرفہ امریکی پابندیاں سلامتی کونسل کی قراردادوں کے مطابق نہیں ہیں۔ انہوں نے اس کانفرنس … اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل اپنا کردار ادا نہیں کررہی، ایران پڑھنا جاری رکھیں