سیاسی رہنماؤں کی گرفتاریوں سے حکومت کے عزائم بے نقاب ہو رہے ہیں، آصف زرداری

سابق صدر اور پیپلز پارٹی کے شریک چئیرمین آصف زرداری کا کہنا ہے کہ سیاسی رہنماؤں کی گرفتاریوں سے حکومت کے عزائم بے نقاب ہو رہے ہیں۔ مسلم لیگ (ن) کے رہنماؤں خواجہ سعدرفیق اور سلمان رفیق کی گرفتاری پر ردِعمل کا اظہار کرتے ہوئے پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف زرداری کا کہنا تھا کہ انتقامی کارروائیوں سے سیاسی قیادت اور سیاسی پارٹیاں ہرگز … سیاسی رہنماؤں کی گرفتاریوں سے حکومت کے عزائم بے نقاب ہو رہے ہیں، آصف زرداری پڑھنا جاری رکھیں

شیخ زید ہسپتال ینگ ڈاکٹرز کے مسلسل 5 ویں روز بھی احتجاج: مریضوں کو مشکلات کا سامنا‎

نوید انور ( ڈسٹرکٹ رپورٹر ۔ لاہور ) شیخ زید ہسپتال ینگ ڈاکٹرز کے مسلسل احتجاج کے باعث مریضوں کو خاصا مشکلات کا سامنا ۔ اور آج مسلسل 5 ویں روز بھی معاملات طے نا پا سکے !‎   شیخ زید ہسپتال لاہور میں ینگ ڈاکٹرز کے مسلسل احتجاج کی وجہ سے چیک اَپ کے لیے آنے والے مریضوں اور ہسپتال میں موجود مریضوں کو … شیخ زید ہسپتال ینگ ڈاکٹرز کے مسلسل 5 ویں روز بھی احتجاج: مریضوں کو مشکلات کا سامنا‎ پڑھنا جاری رکھیں

دنیا کے سرد ترین مقام میں خوش آمدید

دنیا کے سرد ترین گاﺅں میں خوش آمدید، جہاں جنوری میں اوسط درجہ حرارت منفی 50 ڈگری سینٹی گریڈ ہوتا ہے اور آنکھوں کی پلکوں میں چار دیواری سے باہر نکلتے ہی برف جم جاتی ہے۔ یہاں گھروں پر پائپ نہیں لگائے جاتے کیونکہ پانی جمنے سے ان کے پھٹنے کا ڈر ہوتا ہے، گاڑیاں ہمیشہ چلتی رہتی ہیں تاکہ پیٹرول جم نہ جائے۔ یہ … دنیا کے سرد ترین مقام میں خوش آمدید پڑھنا جاری رکھیں

اپوزیشن جماعتیں شہباز شریف کو چئیرمین پی اے سی بنانے کے مطالبے پر قائم

تمام اپوزیشن جماعتوں نے قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف اور پاکستان مسلم لیگ(ن) کے صدر شہباز شریف کو پبلک اکاؤنٹس کمیٹی (پی اے سی) کے چیئرمین بنانے کا مطالبہ دہرایا ہے۔ اپوزیشن رہنماؤں کے مشترکہ مشاورتی اجلاس کے بعد صحافیوں سے بات کرتے ہوئے شہباز شریف کا کہنا تھا کہ اپوزیشن جماعتیں گزشتہ 10 سال کی روایت کو برقرار رکھتے ہوئے اپوزیشن لیڈر کو … اپوزیشن جماعتیں شہباز شریف کو چئیرمین پی اے سی بنانے کے مطالبے پر قائم پڑھنا جاری رکھیں

چیف جسٹس نے سپریم کورٹ کراچی رجسٹری کی نئی عمارت کا سنگِ بنیاد رکھ دیا

چیف جسٹس میاں ثاقب نثار نے کراچی میں سپریم کورٹ کراچی رجسٹری کی نئی عمارت کا سنگ بنیاد رکھ دیا۔ شہر قائد میں سنگ بنیاد رکھنے کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے چیف جسٹس میاں ثاقب نثار کا کہنا تھا کہ سپریم کورٹ کی اپنی رجسٹری کی اشد ضرورت تھی، جو عدالت عظمیٰ کی بڑھتی ہوئی ضروریات پوری کرسکے۔ انہوں نے کہا کہ سب کہتے … چیف جسٹس نے سپریم کورٹ کراچی رجسٹری کی نئی عمارت کا سنگِ بنیاد رکھ دیا پڑھنا جاری رکھیں

ٹیسٹ کرکٹ میں قومی ٹیم کو درپیش اہم ترین مسائل

مسائل سے اگرچہ نمٹنا مشکل کام ہوتا ہے لیکن جب یہ مسائل ان گنت ہوجائیں تو صورتحال خراب سے خراب ترین ہوجاتی ہے اور ایسی ہی صورتحال کا سامنا آج کل قومی ٹیم کو ٹیسٹ کرکٹ میں ہورہا ہے۔ خامیاں اس قدر بڑھ چکی ہیں کہ سمجھ نہیں آرہا کہ پہل کہاں سے کی جائے۔ نیوزی لینڈ کے خلاف حالیہ ٹیسٹ سیریز میں شکست کے … ٹیسٹ کرکٹ میں قومی ٹیم کو درپیش اہم ترین مسائل پڑھنا جاری رکھیں

پنجاب حکومت نے صوبہ میں پہلے سے ذبح شدہ مرغی کے گوشت کی فروخت پر پابندی عاٸد کردی ۔‎

نوید انور ( ڈسٹرکٹ رپورٹر ۔ لاہور) پنجاب حکومت نے صوبہ میں پہلے سے ذبح شدہ مرغی کے گوشت کی فروخت پر پابندی عاٸد کردی۔ محکمہ لاٸیو اسٹاک پنجاب کی جانب سے احکامات کے مطابق مرغی فروش گاہک کے سامنے تندرست مرغی ذبح کریں اور شہری پہلے سے ذبح مرغی ہرگز نہ خریدیں۔ محکمہ لاٸیو اسٹاک کے اقدام کا مقصد حرام گوشت کی فروخت کی روک … پنجاب حکومت نے صوبہ میں پہلے سے ذبح شدہ مرغی کے گوشت کی فروخت پر پابندی عاٸد کردی ۔‎ پڑھنا جاری رکھیں