پاکستان میں بم دھماکے بھارت کروا رہا ،نواز لیگ اور پی پی پی نے تین تین باریاں لے لیں ، عوام کو سمجھنا ہوگا کس نے بہتر کام کیا : پرویز مشرف

سابق صدر مملکت پرویز مشرف نے کہا ہے کہ مسلم لیگ ن اور پی پی پی نے تین تین باریاں لیں، اب عوام کو سمجھنا ہوگا کہ کس حکومت نے بہتر کام کیا، کرپشن کے خاتمے کے بغیر پاکستان ترقی نہیں کر سکتا، ہم نے اپنے دور میں کرپشن پر قابو پایا ہم نے ملک میں بیرونی سرمایہ کاروں کو لایا، موجودہ حکومت نے صنعتوں … پاکستان میں بم دھماکے بھارت کروا رہا ،نواز لیگ اور پی پی پی نے تین تین باریاں لے لیں ، عوام کو سمجھنا ہوگا کس نے بہتر کام کیا : پرویز مشرف پڑھنا جاری رکھیں

پاکستان نے تاریخ رقم کر دی، ویسٹ انڈیز کو اس کی سر زمین پر زیر کر دیا

یاسر شاہ کی شاندار باؤلنگ کی بدولت پاکستانی ٹیم ویسٹ انڈیز کے خلاف تیسرے ٹیسٹ میچ میں فتح کی راہ پر گامزن ہے ڈومینیکا کے ونڈسر سٹیڈیم میں کھیلے جانے والے تیسرے اور آخری کرکٹ ٹیسٹ میچ کے آخری دن پاکستان نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد ویسٹ انڈیز کو 101 رنز سے شکست دے دی ہے۔ ویسٹ انڈیز کی پوری ٹیم دوسری اننگز میں … پاکستان نے تاریخ رقم کر دی، ویسٹ انڈیز کو اس کی سر زمین پر زیر کر دیا پڑھنا جاری رکھیں

کرم ایجنسی: حملے میں پولیٹیکل سیکریٹری اور اس کا گارڈ ہلاک

وفاق کے زیر انتظام قبائلی علاقے (فاٹا) کی کرم ایجنسی میں نامعلوم مسلح حملہ آوروں نے فائرنگ کرکے پولیٹیکل سیکریٹری اور اس کے سیکیورٹی گارڈ کو ہلاک کردیا۔ پولیٹیکل حکام نے بتایا کہ پولیٹیکل سیکریٹری سرفراز حسین اور ان کا سیکیورٹی گارڈ ایک گاڑی پر کرم ایجنسی کے علاقے والیچینا میں سفر کررہے تھے کہ ان پر مسلح حملہ آوروں نے فائرنگ کردی۔ حملے کے … کرم ایجنسی: حملے میں پولیٹیکل سیکریٹری اور اس کا گارڈ ہلاک پڑھنا جاری رکھیں