سکن لائٹننگ ، وائٹ ہیڈز اور بلیک ہیڈز کو ریمو کرنے کے لیے ٹوٹکے

اجزاء : عرق گلاب ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ تھوڑا سا( ایک چائے کا چمچ لے لیں) جیلٹین پاؤڈر ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ایک کھانے کا چمچ ٹماٹر ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ایک عدد (درمیان سے کاٹ تاکہ نچوڑنے میں آسانی ہو) بنانے کا طریقہ : ایک پین میں عرق گلاب اور جیلٹن پاؤڈر شامل کرکے ہلکی آنچ پر رکھیں اور چمچ چلاتے رہیں ۔ اب ٹماٹر شامل کرکے اچھی طرح مکس کریں (زیادہ گرم نہیں کرنا) … سکن لائٹننگ ، وائٹ ہیڈز اور بلیک ہیڈز کو ریمو کرنے کے لیے ٹوٹکے پڑھنا جاری رکھیں

گھر میں باغیچہ ضروری ہے !

فطرت سے لگاؤ ہرکسی کو ہوتا ہے اور سب کی خواہش ہوتی ہے کہ کسی نہ کسی طرح اپنے گھر کو ہرا بھرا رکھا جائے۔ اس کے لیے آپ کو سب سے پہلے یہ فیصلہ کرنا ہوگا کہ گھر کے کس حصے میں آپ باغیچہ بناسکتے ہیں اس کے لیے جگہ موجود بھی ہے یا نہیں۔ اگر ان سب سوالوں کے جواب مثبت ہیں تو … گھر میں باغیچہ ضروری ہے ! پڑھنا جاری رکھیں

سردیوں میں ایڑیوں کی حفاظت و دیکھ بھال!

 سردیوں کے خشک موسم میں سب سے زیادہ ہماری جِلد متاثر ہوتی ہے۔ اس موسم میں چہرے اور ہاتھوں کے ساتھ ساتھ ایڑیوں اور پائوں کا بھی خیال رکھنا ضروری ہے۔ دراصل سردی کے آغاز سے ہی جِلد اپنی قدرتی نمی کھونے لگتی ہے اوراسے کھچائو اور جھریوں کے علاوہ سخت کھردرا ہونااور ایڑیوں کا پھٹ جاناجیسے مسائل کا سامنا ہوتا ہے۔ دراصل ہمارے جسم کی سب سے سخت … سردیوں میں ایڑیوں کی حفاظت و دیکھ بھال! پڑھنا جاری رکھیں