ہمارے متعلق

پاکستان میں صحافت کے جدید اُصولوں کو مدِنظر رکھتے ہوئے ENN Media نے الیکڑانک ٹیلی ویژن نیٹ ورک کی بنیاد رکھ کر ابلاغِ عامہ میں ایک مثبت کردار ادا کیا ہے اور پاکستان کی آواز کو اپنے پلیٹ فارم کے ذریعہ عالمی برادری تک پہنچانے میں عام پاکستانی شہری کی مدد کی ہے.

ENN درحقیقت "الیکڑانک نیوز نیٹ ورک” کی اصطلاع ہے. جو کہ آنے والے وقت میں سب سے موثر اور طاقت ور ترین صحافتی صنف میں شمار ہو جائے گی. 

اگر آپ ہماری ٹیم کا حصہ بن کر اپنی مسائل سے دُنیا بھر کو آگاہ کرنا چاہتے ہیں تو ابھی ہم سے رابطہ کریں.