جرمنی سے ’بھیک‘ نہیں مانگیں گے، ترک وزیر خارجہ

ترک وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ جرمنی اگر چاہتا ہے تو وہ ترک ایئر بیس سے اپنے فوجی واپس بلا سکتا ہے۔ انہوں نے واضح کیا ہے کہ ان جرمن فوجیوں کی ترکی میں تعیناتی کی خاطر انقرہ حکومت برلن سے بھیک نہیں مانگے گی۔ خبر رساں ادارے ڈی پی اے نے ترک وزیر خارجہ مولود چاؤش اولو کے حوالے سے بتایا ہے کہ … جرمنی سے ’بھیک‘ نہیں مانگیں گے، ترک وزیر خارجہ پڑھنا جاری رکھیں

پاک افغان کشیدگی: ’پاکستانی فوج جہاں ہے وہیں رہے گی‘

اکستان فوج کے ترجمان ادارے آئی ایس پی آر کے مطابق پاکستان اور افغانستان کے نمائندوں کے درمیان فلیگ میٹنگ ہوئی ہے جس میں پاکستان نے اپنی افواج کلی لقمان اور کلی جہانگیر سے ہٹانے کے افغان مطالبے کو مسترد کر دیا ہے۔ آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری ہونے والے بیان کے مطابق بدھ کو چمن میں باب دوستی پر ون سٹار … پاک افغان کشیدگی: ’پاکستانی فوج جہاں ہے وہیں رہے گی‘ پڑھنا جاری رکھیں

برطانوی انتخابات: تیس پاکستانی نژاد میدان میں

آٹھ جون کو برطانیہ میں ہونے والے عام انتخابات میں مختلف سیاسی جماعتوں کے ٹکٹس پر تیس پاکستانی نژاد برطانوی شہری انتخاب لڑ رہے ہیں۔ سیاسی جماعتوں کی جانب سے جاری کی گئی امیدواروں کی فہرست کے مطابق برطانیہ کی حزبِ مخالف کی جماعت لیبر پارٹی نے دیگر جماعتوں کی نسبت زیادہ خواتین اور پاکستانی نژاد شہریوں کو ٹکٹ دیے ہیں۔ لیبر کی جانب سے … برطانوی انتخابات: تیس پاکستانی نژاد میدان میں پڑھنا جاری رکھیں

’حتمی فیصلے تک کلبھوشن کو سزائے موت نہ دی جائے‘، عالمی عدالت

اقوام متحدہ کی اعلیٰ عدالت انٹرنیشنل کورٹ آف جسٹس (آئی سی جے) نے بھارتی جاسوس کلبھوشن یادیو کی سزائے موت کے خلاف ہندوستان کی درخواست پر فیصلہ سناتے ہوئے کہا ہے کہ حتمی فیصلہ آنے تک کلبھوشن کو پھانسی نہیں دی جاسکتی۔ بھارتی درخواست پر فیصلہ عالمی عدالت انصاف کے جج رونی اَبراہم نے سنایا، جسے 15 مئی کو محفوظ کیا گیا تھا۔ کلبھوشن یادیو نے … ’حتمی فیصلے تک کلبھوشن کو سزائے موت نہ دی جائے‘، عالمی عدالت پڑھنا جاری رکھیں

ملازمت ڈھونڈنا چاہتے ہیں؟ تو گوگل کریں

کیا آپ ملازمت تلاش کررہے ہیں ؟ اگر ہاں تو کہیں بھاگ دوڑ کی ضرورت نہیں بس گوگل کریں۔ جی ہاں گوگل نے بدھ کو ملازمت کی تلاش سے متعلق ایک نئے سرچ ٹول کو متعارف کرانے کا اعلان کیا ہے جس میں مشین لرننگ ٹیکنالوجی کی مدد سے لوگوں کی مدد کی جائے گی۔ یہ صرف عام افراد کے لیے ہی نہیں یعنی صرف … ملازمت ڈھونڈنا چاہتے ہیں؟ تو گوگل کریں پڑھنا جاری رکھیں

خاتون رکن کو ’چور‘ کہنے پر تحریک انصاف کا قومی اسمبلی سے واک آؤٹ

وزیر پانی و بجلی خواجہ آصف کی جانب سے خاتون رکن قومی اسمبلی عائشہ گلالئی کو بجلی چور کہنے پر پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے ایوان سے واک آؤٹ کیا۔ قومی اسمبلی کے اجلاس کے دوران خواجہ آصف نے اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ ’کل ایک معزز ایم این اے پیسکو کے خلاف احتجاج کی سربراہی کر رہی تھیں، اس ایم این … خاتون رکن کو ’چور‘ کہنے پر تحریک انصاف کا قومی اسمبلی سے واک آؤٹ پڑھنا جاری رکھیں

21 سال تک چھپ کر پائلٹ کی نوکری کرنے والا بادشاہ

کسی بھی ملک کا بادشاہ ہونا آسان کام نہیں کیونکہ اس عہدے کی ذمہ داریاں اور لوگوں سے ملنا وغیرہ کافی وقت طلب ہوتا ہے مگر ایک ایسے حکمران نے اپنی خفیہ جز وقتی ملازمت کے لیے بھی وقت نکال لیا اور وہ بھی پورے 21 سال تک جس کا کسی کو علم بھی نہیں ہوسکا۔ ولیم الیگزینڈر نیدرلینڈ کے بادشاہ ہیں اور انہوں نے … 21 سال تک چھپ کر پائلٹ کی نوکری کرنے والا بادشاہ پڑھنا جاری رکھیں

انتہائی معروف ترین ویب سائٹ’ایکسٹرا ٹورنٹ ‘ ہمیشہ کیلئے بند کر دی گئیں

فلموں کی معروف ترین ویب سائٹ ’ایکسٹرا ٹورنٹ ‘(Extra Torrent)کو ہمیشہ کیلئے بند کر دیا گیاہے ۔ تفصیلات کے مطابق ویب سائٹ کو بند کرنے کا اعلان انتظامیہ کی جانب سے کیا گیاہے تاہم اسے کیوں بند کیا گیا اس کی وجہ تاحال سامنے نہیں آ سکی ہے ۔واضح رہے کہ کچھ عرصہ قبل kickass Torrents اور Torrentz.eu بند کر دی گئی تھی جس کے … انتہائی معروف ترین ویب سائٹ’ایکسٹرا ٹورنٹ ‘ ہمیشہ کیلئے بند کر دی گئیں پڑھنا جاری رکھیں

رمضان میں لوڈ شیڈنگ کنٹرول میں رکھیں گے،آئندہ چند روز میں بجلی کی موجودصورتحال پر قابو پا لیا جائے گا:خواجہ آصف

وزیرپانی وبجلی خواجہ آصف نے کہا ہے کہ ماہ رمضان میں لوڈ شیڈنگ کنٹرول میں رکھیں گے جبکہ آئندہ چند روز میں بجلی کی موجودصورتحال پر قابو پا لیا جائے گا۔ دنیا نیوز کے پروگرام ”دنیا کامران خان کیساتھ “ میں گفتگو کرتے ہوئے خواجہ آصف کا کہنا تھا کہ رمضان میں سحر اورافطار کے دوران لوڈشیڈنگ نہیں ہوگی جبکہ بجلی چوری والے علاقوں میں بھی … رمضان میں لوڈ شیڈنگ کنٹرول میں رکھیں گے،آئندہ چند روز میں بجلی کی موجودصورتحال پر قابو پا لیا جائے گا:خواجہ آصف پڑھنا جاری رکھیں

انتخابات میں غیر ملکی مداخلت روکنا اختیار میں نہیں: برطانوی الیکٹورل کمیشن

برطانوی انتخابات کے ذمہ دار ادارے الیکٹورل کمیشن کا کہنا ہے کہ آٹھ جون کو ہونے والے عام انتخابات پر اثرانداز ہونے کی غیر ملکی کوششوں کو روکنے کا ان کے پاس اختیار نہیں ہے۔ الیکٹورل کمیشن کا یہ موقف ان تحفظات کے بعد سامنے آیا ہے کہ کئی غیرملکی کمپنیاں برطانوی رائے دہندگان پر سوشل میڈیا پر بھجوائے گئے پیغامات کے ذریعے اثرانداز ہونے … انتخابات میں غیر ملکی مداخلت روکنا اختیار میں نہیں: برطانوی الیکٹورل کمیشن پڑھنا جاری رکھیں