کوئٹہ سے دو چینی باشندے اغوا کر لیے گئے

​پاکستان کے صوبہ بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ سے دو چینی باشندوں کو اغوا کر لیا گیا۔ مغویوں میں ایک خاتون اور ایک مرد شامل ہیں۔ کوئٹہ پولیس کے ذرائع کے مطابق دونوں چینی باشندوں کے اغوا کا واقعہ جناح ٹاؤن میں پیش آیا۔ ان ذرائع کے مطابق ایک چینی مرد اور دو خواتین جناح ٹاؤن کے علاقے میں رہائش پذیر تھے۔ کوئٹہ میں بی بی سی … کوئٹہ سے دو چینی باشندے اغوا کر لیے گئے پڑھنا جاری رکھیں

مانچیسٹر خود کش حملہ: مزید تین افراد کو حراست میں لے لیا گیا

  مانچیسٹر میں ہونے والے بم دھماکے میں ملو ہونے کے الزام میں بدھ کو مزید تین افراد کو حراست میں لے لیا گیا ہے اور پولیس کی جانب سے تفتیش جاری ہے کہ آیا مشتبہ بمبار شخص سلمان عبیدی تنہا کام تو نہیں کر رہا تھا۔ سلمان عبیدی کے 23 سالہ بھائی کو منگل کے روز حراست میں لیا گیا تھا۔ ویسٹ منسٹر پیلیس … مانچیسٹر خود کش حملہ: مزید تین افراد کو حراست میں لے لیا گیا پڑھنا جاری رکھیں