’عمر شریف کسی سنگین بیماری میں مبتلا نہیں‘

پاکستان کے نامور کامیڈین عمر شریف کی ایک تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی جس میں وہ ہسپتال کے بستر پر موجود ہیں، جس کے بعد لوگوں نے اندازہ لگانا شروع کردیا کہ کامیڈین شدید بیمار ہیں۔ تاہم ڈان سے فون کے ذریعے بات کرتے ہوئے عمر شریف کی بہن خدیجہ محمود نے وضاحت کی کہ ان کے بھائی کسی سنگین بیماری میں مبتلا نہیں … ’عمر شریف کسی سنگین بیماری میں مبتلا نہیں‘ پڑھنا جاری رکھیں