حکومت منی بجٹ میں سے کس چیز سے ٹیکس ختم کرنے جارہی ہے ؟ جانئے

حکومت آنے والے منی بجٹ میں شیئرز کی خرید و فروخت پر عائد 0.02 فیصد پیشگی ٹیکس ختم کرنے پر راضی ہوگئی۔خیال رہے کہ اسٹاک مارکیٹ کے پلیئرز کی جانب سے کافی عرصے سے یہ مطالبہ سامنے آرہا تھا کہ حکومت اس پیشگی ٹیکس کو ختم کرے۔ وزارت خزانہ کی جانب سے اپنی سمری میں تجویز دی گئی کہ انکم ٹیکس آرڈیننس (آئی ٹی او) … حکومت منی بجٹ میں سے کس چیز سے ٹیکس ختم کرنے جارہی ہے ؟ جانئے پڑھنا جاری رکھیں

منی بجٹ میں ٹیکسز میں اضافہ نہیں ہوگا، وزیرِخزانہ کی یقین دہانی

وفاقی وزیرِ خزانہ اسد عمر نے کہا ہے کہ منی بجٹ میں عوام پر بوجھ نہیں ڈالا جائے گا، بلکہ اس کا مقصد سرمایا کاری کو بڑھانا ہے۔ صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیر خزانہ کا کہنا تھا کہ پاکستانی معیشت میں پیدا ہونے والے بحران پر قابو پالیا گیا ہے۔ ایک سوال کے جواب میں اسد عمر کا کہنا تھا کہ وہ منی … منی بجٹ میں ٹیکسز میں اضافہ نہیں ہوگا، وزیرِخزانہ کی یقین دہانی پڑھنا جاری رکھیں

منگلا ٹول پلازے سے ٹیکس بند کیا جاۓ : ممبرلارڈ نذیر احمد

میرپور آزاد کشمیر ( سٹی رپورٹر ، اسرار حسین ) برطانوی ھاؤس آف لارڈ کے ممبرلارڈ نذیر احمد کا پاکستان اور آزادکشمیرکے باڈر پر لگا ٹول پلازے کے بارے میں پاکستان کو دھمکی آمیز پیغام دیکھنے میں آیا۔ لارڈ نذیر احمد نے حکومت پاکستان کے متعلقہ وزارء کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ اگر اپ نے منگلا ٹول پلازے سے جگا ٹیکس بند نہ کیا … منگلا ٹول پلازے سے ٹیکس بند کیا جاۓ : ممبرلارڈ نذیر احمد پڑھنا جاری رکھیں

رواں برس 14لاکھ 92ہزار افراد نے ٹیکس ریٹرن جمع کرائے :وزیر خزانہ

وفاقی وزیر خزانہ اسد عمر نے کہا ہے کہ رواں برس 14 لاکھ 92 ہزار افراد نے ٹیکس ریٹرن جمع کرائے۔اسد عمر نے سوشل میڈیا پر اپنے ٹوئٹ میں لکھا کہ رواں برس گزشتہ سال کے مقابلے میں 17 دسمبر تک 14 لاکھ 92 ہزار 507 افراد نے ٹیکس ریٹرن جمع کرائے۔اسد عمر نے مزید بتایا کہ رواں برس کے ٹیکس فائلرز کی تعداد گزشتہ … رواں برس 14لاکھ 92ہزار افراد نے ٹیکس ریٹرن جمع کرائے :وزیر خزانہ پڑھنا جاری رکھیں

موبائل فون کی رجسٹریشن کا عمل آسان کر رہے ہیں: زلفی بخاری

وزیراعظم کے معاون خصوصی زلفی بخاری کا کہنا ہے کہ ذاتی استعمال کے موبائل فونز پر ٹیکس نہیں ہے۔موبائل فون کی رجسٹریشن کا عمل آسان کر رہے ہیں۔ وزیراعظم کے معاون خصوصی زلفی بخاری نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ موبائل فون کیلئے اوورسیز پاکستانیوں کی شکایات درست ہیں۔ موبائل فون رجسٹریشن کےلئے ایئرپورٹ پر قطاریں لگنے کا نوٹس لیا ہے۔ ذاتی استعمال … موبائل فون کی رجسٹریشن کا عمل آسان کر رہے ہیں: زلفی بخاری پڑھنا جاری رکھیں

انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی تاریخ میں پھر توسیع

اسلام آباد: فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے ایک مرتبہ پھر ٹیکس سال 2018 کے لیے انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی تاریخ میں 15 دسمبر تک توسیع کردی۔ ایف بی آر کے جاری بیان کے مطابق اس سے قبل گوشوارے جمع کرانے کی تاریخ 31 اگست تھی، جسے پہلے 30 ستمبر اور بعد میں 30 نومبر تک بڑھایا گیا تھا جبکہ اب … انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی تاریخ میں پھر توسیع پڑھنا جاری رکھیں

قوم اجازت دے تو ڈیم کیلیے موبائل کارڈ پر ٹیکس لگائیں گے، چیف جسٹس

موبائل فون کے پری پیڈ کارڈز پر دوبارہ ٹیکس لگا کر ڈیم کے لیے پیسے جمع کیے جائیں گے، ساتھ ہی انہوں نے قوم سے اس حوالے سے رائے بھی طلب کرلی۔ لندن میں ہونے والی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے چیف جسٹس ثاقب نثار نے کہا پانی آنے والی نسلوں کیلئے زندگی ہے، اسکو ضائع ہونے سے بچانے کیلئے اقدامات کرنے ہوں گے۔ انہوں … قوم اجازت دے تو ڈیم کیلیے موبائل کارڈ پر ٹیکس لگائیں گے، چیف جسٹس پڑھنا جاری رکھیں

سعودی عرب: حکومت کی جانب سے سگریٹ اور مشروبات پر ‘گناہ ٹیکس’ عائد

سعودی عرب کی حکومت کی جانب سے لگائے گئے ایک نئے ٹیکس نے سگریٹ نوشوں کی زندگی دشوار کر دی ہے کیونکہ اس ٹیکس کی مد میں سگریٹ کی قیمت دوگنی ہو گئی ہے۔ سعودی میڈیا میں شائع ہونے والی خبروں کے مطابق حکومت نے ‘سِن ٹیکس’ یعنی ‘گناہ ٹیکس’ کے نام سے ایک نیا ٹیکس عائد کیا ہے جس سے سگریٹ اور سافٹ ڈرنکس … سعودی عرب: حکومت کی جانب سے سگریٹ اور مشروبات پر ‘گناہ ٹیکس’ عائد پڑھنا جاری رکھیں

سعودی عرب: حکومت کی جانب سے سگریٹ اور مشروبات پر 'گناہ ٹیکس' عائد

سعودی عرب کی حکومت کی جانب سے لگائے گئے ایک نئے ٹیکس نے سگریٹ نوشوں کی زندگی دشوار کر دی ہے کیونکہ اس ٹیکس کی مد میں سگریٹ کی قیمت دوگنی ہو گئی ہے۔ سعودی میڈیا میں شائع ہونے والی خبروں کے مطابق حکومت نے ‘سِن ٹیکس’ یعنی ‘گناہ ٹیکس’ کے نام سے ایک نیا ٹیکس عائد کیا ہے جس سے سگریٹ اور سافٹ ڈرنکس … سعودی عرب: حکومت کی جانب سے سگریٹ اور مشروبات پر 'گناہ ٹیکس' عائد پڑھنا جاری رکھیں