نوازشریف امریکا عرب اسلامک سمٹ کیلئے سعودی عرب پہنچ گئے

وزیر اعظم پاکستان نواز شریف سعودی عرب کے دار الحکومت ریاض میں ہونے والے پہلے امریکا عرب اسلامک سمٹ  میں شرکت کے لیے 33 روزہ سرکاری دورے پر سعودی عرب پہنچ گئے۔ اس دورے پر وزیر اعظم کی اہلیہ بیگم کلثوم نواز، صاحبزادے حسین نواز، وکیل اکرم شیخ ، مشیر قومی سلامتی ناصر جنجوعہ اور مشیر خارجہ سرتاج عزیز بھی ان کے ہمراہ موجود ہیں۔ وزیراعظم … نوازشریف امریکا عرب اسلامک سمٹ کیلئے سعودی عرب پہنچ گئے پڑھنا جاری رکھیں