1986 میں بننے والا گورنمنٹ بوائز پرائمری سکول عرصہ دراز سے بند

ڈیرہ غازیخان ( سٹی رپورٹر, ماجد لعل) 1986 میں بننے والا گورنمنٹ بوائز پرائمری سکول بھٹی والا عرصہ دراز سے بند ہے۔ سکول بند ہونے کی وجہ آس پاس میں آبادی نہ ہونا ہے  سکول کے متولی ملک خمیسی بھٹی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ میں نے سکول پہ قبضہ نہیں کیا۔یہ عمارت آج بھی حکومت کی ملکیت ہے حکومت نے … 1986 میں بننے والا گورنمنٹ بوائز پرائمری سکول عرصہ دراز سے بند پڑھنا جاری رکھیں

قبضہ مافیا کے خلاف تھانہ سِول لائنز پولیس کی کارروائی

بہاولپور(منظوراحمد فاروقی ) تھانہ سول لائنز پولیس کی بروقت کارروائی قبضہ مافیا  ملتان کے چند  نوجوان گرفتار کر ليے گئے۔ تفصیلات کے مطابق بھاولپور قبضہ مافیا ملتان کے گروہ نے بھاولپور میں ایک قیمتی پلاٹ پر قبضہ کرنے کی کوشش کر رہے تھے،جس پہ پلاٹ کے مالک  نے بروقت پولیس کو اطلاع دی کہ کچھ مشکوک لوگ ہمارے پلاٹ پر قبضہ کرنے کی کوشش کررہے ہیں۔ … قبضہ مافیا کے خلاف تھانہ سِول لائنز پولیس کی کارروائی پڑھنا جاری رکھیں

مٹیاری ٹاؤن کمیٹی کے ملازموں کا تنخواہیں نہ ملنے پر دھرنا

مٹیاری (ساجن میر) مٹیاری ٹاؤن کمیٹی کے ملازموں کا تنخواہیں نہ ملنے کے خلاف ٹائون کمیٹی سے ریلی نکال کر بس اسٹاپ پہ دھرنا دیا۔ تنخواہیں جاری کرنے کا مطالبہ کیا۔ مٹیاری ٹاؤن کمیٹی کے ملازموں نے گذشتہ تین ماہ سے تنخواہیں نہ ملنے کے خلاف ٹاؤن کمیٹی سے لیبر یونین کے ندیم راجپوت، معشوق چانگ اور اویس کی سربراہی میں ریلی نکال کر بس … مٹیاری ٹاؤن کمیٹی کے ملازموں کا تنخواہیں نہ ملنے پر دھرنا پڑھنا جاری رکھیں

موبائل فونز پر ٹیکسز پر وزیر ریونیو حماد اظہر کی وضاحت

ملتان (صائمہ ظفر) اوورسیز پاکستانیز ایک فون لاسکتے ہیں ان پر کوئی ڈیوٹی نہیں یہ ڈیوٹی فری ہوں گے۔ ایسے فونز جو رومنگ کے لئے استعمال ہوتے ہیں اس پر کسی قسم کی کوئی ڈیوٹی نہیں ہوگی۔ ایسے فونز جنہیں پاکستان میں 30 دن سے کم استعمال کیا ہو، اس پر کسی قسم کی کوئی ڈیوٹی نہیں ہوگی۔ ایسے فونز جنہیں پہلی دسمبر سے پہلے … موبائل فونز پر ٹیکسز پر وزیر ریونیو حماد اظہر کی وضاحت پڑھنا جاری رکھیں

شہر قائد میں 6 منزلہ سے زائد تعمیرات پر پابندی: سپریم کورٹ

سپریم کورٹ نے شہر قائد میں 6 منزلہ سے زائد تعمیرات پر پابندی سے متعلق فیصلہ واپس لے لیا۔ سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں 6 منزلہ سے زائد تعمیرات پر پابندی کے خلاف درخواست کی سماعت ہوئی۔ فریقین کے دلائل سننے کے بعد سپریم کورٹ نے شہر قائد میں 6 منزلہ سے زائد تعمیرات پر پابندی سے متعلق فیصلہ واپس لے لیا۔ سپریم کورٹ نے قرار دیا … شہر قائد میں 6 منزلہ سے زائد تعمیرات پر پابندی: سپریم کورٹ پڑھنا جاری رکھیں

مسکرانا کیسا ہم تو کھل کر رو بھی نہیں سکتے، نواز شریف

سابق وزیراعظم نواز شریف کا اپنی خاموشی پر کہنا ہے کہ اب مسکرانا کیسا ہم تو کھل کر رو بھی نہیں سکتے۔ سابق وزیراعظم نواز شریف جو جلسوں میں سیاسی مخالفین پر گرجتے اور برستے رہے تاہم مقدمات میں پھنسنے کے بعد انہیں چپ لگ گئی ہے، سابق وزیراعظم کی یہ خاموشی کسی سیاسی حکمت عملی کی وجہ سے ہے یا پھر وہ پریشان ہیں۔ … مسکرانا کیسا ہم تو کھل کر رو بھی نہیں سکتے، نواز شریف پڑھنا جاری رکھیں

اسلام آباد ایئرپورٹ سے ممنوعہ ادویات سعودی عرب اسمگل کرنے کی کوشش ناکام

اینٹی نارکوٹکس فورس نے اسلام آباد ایئر پورٹ پر کارروائی کرتے ہوئے 3 ہزار ممنوعہ ادویات اسمگل کرنے کی کوشش ناکام بنادی۔ اے این ایف سیکیورٹی اہلکاروں نے اسلام آباد ایئرپورٹ پر کارروائی کرتے ہوئےغیر ملکی پرواز سے ریاض جانے والے مسافر کو گرفتار کرلیا۔ مسافر عرفان کے پاس سے 3 ہزار ممنوعہ ادویات برآمد ہوئی ہیں۔ گرفتار ہونے والا مسافر عرفان دیر کا رہائشی … اسلام آباد ایئرپورٹ سے ممنوعہ ادویات سعودی عرب اسمگل کرنے کی کوشش ناکام پڑھنا جاری رکھیں