میچ جیتنے کے بعد سرفراز پر جرمانہ عائد

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے چیمپیئنز ٹرافی میں سری لنکا کے خلاف میچ میں سلو اوور ریٹ پر قومی ٹیم کے کپتان سرفراز احمد پر میچ فیس کا 20 فیصد جرمانہ عائد کردیا۔ پاکستان نے سری لنکا کے خلاف بہترین کھیل پیش کرتے ہوئے تین وکٹ سے کامیابی حاصل کر کے سیمی فائنل میں جگہ بنا لی۔ تاہم میچ میں فتح کے باوجود پاکستانی ٹیم کے … میچ جیتنے کے بعد سرفراز پر جرمانہ عائد کو پڑھنا جاری رکھیں

پاک بھارت سیریز پر کوہلی نے چپ کا روزہ توڑ دیا

پاکستان بھارت کے درمیان مقابلے ایک عرصے سے یکطرفہ ثابت ہوئے ہیں لیکن ہندوستانی ٹیم کے کپتان ویرات کوہلی اب بھی روایتی حریفوں کے درمیان مقابلوں سے اب بھی لطف اندوز ہوتے ہیں۔ ہندوستانی ٹیم نے گزشتہ روز ایجبسٹن میں کھیلے گئے میچ میں پاکستان کو یکطرفہ مقابلے کے بعد باآسانی 124 رنز سے شکست دے دی۔ یہ پہلا موقع نہیں کہ ہندوستانی ٹیم نے … پاک بھارت سیریز پر کوہلی نے چپ کا روزہ توڑ دیا کو پڑھنا جاری رکھیں

چیمپیئنز ٹرافی:بھارت کےخلاف میچ کیلئے پاکستانی ٹیم کا اعلان

آئی سی سی چیمپیئنز ٹرافی میں بھارت کے خلاف ہائی وولٹیج ٹاکرے کے لیے پاکستان کی 12 رکنی ٹیم کا اعلان کردیا گیا۔ برمنگھم میں ہیڈ کوچ مکی آرتھر نے قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفراز احمد کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ 12 رکنی ٹیم میں اظہر علی، احمد شہزاد، بابر اعظم، شعیب ملک اور سرفراز احمد شامل ہیں۔ اس کے علاوہ … چیمپیئنز ٹرافی:بھارت کےخلاف میچ کیلئے پاکستانی ٹیم کا اعلان کو پڑھنا جاری رکھیں

پاکستان سے کرکٹ سیریز کا امکان نہیں: بھارتی وزیر کھیل

بھارتی حکومت نے ایک بار پھر اس بات کا اعادہ کیا ہے کہ ان کی کرکٹ ٹیم پاکستان کے ساتھ سیریز نہیں کھیلے گی۔ اخبار ہندوستان ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق بھارتی وزیر کھیل وجے گوئل نے نئی دہلی میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ‘کرکٹ اور دہشت گردی ساتھ ساتھ نہیں چل سکتی’۔ ٹائمز آف انڈیا کی رپورٹ کے مطابق وجے گوئل نے … پاکستان سے کرکٹ سیریز کا امکان نہیں: بھارتی وزیر کھیل کو پڑھنا جاری رکھیں

جنوبی افریقی بلے باز رچرڈ لیوی سر پر گیند لگنے سے زخمی

جنوبی افریقی بیٹسمین رچرڈ لیوی انگلش کاؤنٹی کے میچ میں سر پر گیند لگنے سے زخمی ہو گئے جس کے بعد انہیں فوری طور پر اسپتال منتقل کردیا گیا۔ انگلش کاؤنٹی کے سیکنڈ ڈویژن کے میچ میں ووسٹرشائر کے خلاف نارتھ ہیمپٹن شائر کی جانب سے کھیلتے ہوئے رچرڈ لیوی زخمی ہوئے۔ میچ میں ووسٹرشائر کے جوش ٹونگ کی گیند 29 سالہ لیوی کے ہیلمٹ … جنوبی افریقی بلے باز رچرڈ لیوی سر پر گیند لگنے سے زخمی کو پڑھنا جاری رکھیں

وارم اپ میچ: سنسنی خیز مقابلے کے بعد پاکستان کی دو وکٹوں سے فتح

آئی سی سی چیمپیئز ٹرافی سے قبل برمنگھم میں کھیلے جانے والے وارم اپ میچ میں پاکستان نے بنگلہ دیش کو دو وکٹوں سے شکست دے دی ہے۔ پاکستان نے 342 رنز کا ہدف 50 ویں اوور کی تیسری گیند کر حاصل کر لیا۔ نوجوان پاکستانی کھلاڑی فہیم اشرف اور حسن علی نویں وکٹ کی شراکت میں 93 رنز بناتے ہوئے پاکستان کو فتح سے … وارم اپ میچ: سنسنی خیز مقابلے کے بعد پاکستان کی دو وکٹوں سے فتح کو پڑھنا جاری رکھیں

پاکستان کے پاس چیمپیئنز ٹرافی میں ہارنے کو کچھ نہیں: سرفراز احمد

پاکستان کی ون ڈے ٹیم کے کپتان سرفراز کا کہنا ہے کہ آئی سی سی چیمپیئنز ٹرافی میں ان کی ٹیم پر کوئی دباؤ نہیں ہے جو ان کے لیے اس ٹورنامنٹ میں پہلی مرتبہ کامیابی حاصل کرنے کے لیے بہت معاون ثابت ہو سکتا ہے۔ برمنگھم میں اپنا پہلا وارم اپ میچ کھیلنے سے ایک دن قبل جمعے کو پریس کانفرنس کرتے ہوئے سرفراز … پاکستان کے پاس چیمپیئنز ٹرافی میں ہارنے کو کچھ نہیں: سرفراز احمد کو پڑھنا جاری رکھیں