سی پیک میں بلوچستان کے ’معمولی‘ حصے پر کابینہ اراکین حیرت زدہ

کراچی:بلوچستان کابینہ کے اراکین پاک چین اقتصادی راہداری( سی پیک)منصوبوں کے حوالے سے دی جانے والی بریفنگ کے اختتام پر یہ جان کر حیران رہ گئے کہ سی پیک کے مجموعی حجم میں صوبے کا حصہ انتہائی معمولی ہے جبکہ گوادر کے علاوہ سی پیک کے منصوبوں میں کوئی کام بھی نہیں ہوا۔ سی پیک عہدیداران کی جانب سے بلوچستان حکومت کی دی جانے والی … سی پیک میں بلوچستان کے ’معمولی‘ حصے پر کابینہ اراکین حیرت زدہ پڑھنا جاری رکھیں

ملک میں کوئی اقتصادی بحران نہیں، وزیر خزانہ

وزیر خزانہ اسد عمر نے ملک میں اقتصادی بحران ہونے کا تاثر مسترد کردیا۔ اسلام آباد میں ایس ڈی پی آئی کی کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے وزیر خزانہ اسد عمر نے کہا کہ ملک کی برآمدات بڑھ رہی ہیں، درآمدات و کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ کم ہو رہا ہے اور ملک میں کوئی اقتصادی بحران نہیں، لوگوں کو غربت سے نکالنے کے لئے انٹرا ریجنل ٹریڈ … ملک میں کوئی اقتصادی بحران نہیں، وزیر خزانہ پڑھنا جاری رکھیں

سروسز پر سیلز ٹیکس کی وصولی میں سندھ سب سے آگے

کراچی: سندھ رواں مالی سال کے پہلے 5 ماہ کے دوران سروسز پر سیلز ٹیکس کی مد میں زیادہ آمدنی جمع کرنے والا ملک کا واحد صوبہ بن گیا۔ سندھ ریونیو بورڈ (ایس آر بی) کے جاری اعداد و شمار کے مطابق مالی سال 19-2018 میں جولائی سے نومبر کے درمیان آمدنی 13.28 فیصد بڑھ کر 35 ارب 90 کروڑ روپے تک پہنچ گئی جو … سروسز پر سیلز ٹیکس کی وصولی میں سندھ سب سے آگے پڑھنا جاری رکھیں

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں شدید مندی، انڈیکس میں 1400 سے زائد پوائنٹس کی کمی

 پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں کاروباری ہفتے کے آغاز پر شدید مندی کے باعث 100 انڈیکس میں 1400 سے زائد پوائنٹس کی کمی دیکھنے میں آئی۔  کاروباری ہفتے کے آغاز پر پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں شدید مندی دیکھنے میں آئی، دن کے آغاز پر 100 انڈیکس میں 1022 پوائنٹس کم ہوئے اور انڈیکس 39 ہزار 400 کی سطح تک گرگیا تاہم 12 بجے کے … پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں شدید مندی، انڈیکس میں 1400 سے زائد پوائنٹس کی کمی پڑھنا جاری رکھیں

انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی تاریخ میں پھر توسیع

اسلام آباد: فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے ایک مرتبہ پھر ٹیکس سال 2018 کے لیے انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی تاریخ میں 15 دسمبر تک توسیع کردی۔ ایف بی آر کے جاری بیان کے مطابق اس سے قبل گوشوارے جمع کرانے کی تاریخ 31 اگست تھی، جسے پہلے 30 ستمبر اور بعد میں 30 نومبر تک بڑھایا گیا تھا جبکہ اب … انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی تاریخ میں پھر توسیع پڑھنا جاری رکھیں

ڈالرز کی کمی کی وجہ سے روپے کی قدر میں کمی آئی، وزیراعظم

وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ڈالرز کی کمی کی وجہ سے روپے کی قدر میں کمی آئی جب کہ لوگ فکر نہ کریں روپے کی قدر میں جلد اضافہ ہوگا۔  اسلام آباد میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم نے کہا کہ پہلی بارپاکستان میں ایک پورا کار مینو فیکچرنگ پلانٹ لگ رہا ہے، اس جوائنٹ وینچرسے 45 ہزار پاکستانیوں کو نوکریاں ملیں گی … ڈالرز کی کمی کی وجہ سے روپے کی قدر میں کمی آئی، وزیراعظم پڑھنا جاری رکھیں

حکومت کا پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کا اعلان:وفاقی وزیرخزانہ

وفاقی وزیرخزانہ اسد عمر نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا۔  اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وفاقی وزیرخزانہ اسد عمر کا کہنا تھا کہ آج تفصیل سے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں پر بات کرنا چاہتا ہوں، ہم نے پیٹرولیم لیوی اور ٹیکس میں کمی کی، (ن) لیگ کے دور حکومت میں پیٹرول پر 15 فیصد ٹیکس تھا لیکن ہم نے … حکومت کا پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کا اعلان:وفاقی وزیرخزانہ پڑھنا جاری رکھیں