چیف جسٹس نے سپریم کورٹ کراچی رجسٹری کی نئی عمارت کا سنگِ بنیاد رکھ دیا

چیف جسٹس میاں ثاقب نثار نے کراچی میں سپریم کورٹ کراچی رجسٹری کی نئی عمارت کا سنگ بنیاد رکھ دیا۔ شہر قائد میں سنگ بنیاد رکھنے کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے چیف جسٹس میاں ثاقب نثار کا کہنا تھا کہ سپریم کورٹ کی اپنی رجسٹری کی اشد ضرورت تھی، جو عدالت عظمیٰ کی بڑھتی ہوئی ضروریات پوری کرسکے۔ انہوں نے کہا کہ سب کہتے … چیف جسٹس نے سپریم کورٹ کراچی رجسٹری کی نئی عمارت کا سنگِ بنیاد رکھ دیا پڑھنا جاری رکھیں

موبائل فونز پر ٹیکسز پر وزیر ریونیو حماد اظہر کی وضاحت

ملتان (صائمہ ظفر) اوورسیز پاکستانیز ایک فون لاسکتے ہیں ان پر کوئی ڈیوٹی نہیں یہ ڈیوٹی فری ہوں گے۔ ایسے فونز جو رومنگ کے لئے استعمال ہوتے ہیں اس پر کسی قسم کی کوئی ڈیوٹی نہیں ہوگی۔ ایسے فونز جنہیں پاکستان میں 30 دن سے کم استعمال کیا ہو، اس پر کسی قسم کی کوئی ڈیوٹی نہیں ہوگی۔ ایسے فونز جنہیں پہلی دسمبر سے پہلے … موبائل فونز پر ٹیکسز پر وزیر ریونیو حماد اظہر کی وضاحت پڑھنا جاری رکھیں

شہر قائد میں 6 منزلہ سے زائد تعمیرات پر پابندی: سپریم کورٹ

سپریم کورٹ نے شہر قائد میں 6 منزلہ سے زائد تعمیرات پر پابندی سے متعلق فیصلہ واپس لے لیا۔ سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں 6 منزلہ سے زائد تعمیرات پر پابندی کے خلاف درخواست کی سماعت ہوئی۔ فریقین کے دلائل سننے کے بعد سپریم کورٹ نے شہر قائد میں 6 منزلہ سے زائد تعمیرات پر پابندی سے متعلق فیصلہ واپس لے لیا۔ سپریم کورٹ نے قرار دیا … شہر قائد میں 6 منزلہ سے زائد تعمیرات پر پابندی: سپریم کورٹ پڑھنا جاری رکھیں

اسلام آباد ایئرپورٹ سے ممنوعہ ادویات سعودی عرب اسمگل کرنے کی کوشش ناکام

اینٹی نارکوٹکس فورس نے اسلام آباد ایئر پورٹ پر کارروائی کرتے ہوئے 3 ہزار ممنوعہ ادویات اسمگل کرنے کی کوشش ناکام بنادی۔ اے این ایف سیکیورٹی اہلکاروں نے اسلام آباد ایئرپورٹ پر کارروائی کرتے ہوئےغیر ملکی پرواز سے ریاض جانے والے مسافر کو گرفتار کرلیا۔ مسافر عرفان کے پاس سے 3 ہزار ممنوعہ ادویات برآمد ہوئی ہیں۔ گرفتار ہونے والا مسافر عرفان دیر کا رہائشی … اسلام آباد ایئرپورٹ سے ممنوعہ ادویات سعودی عرب اسمگل کرنے کی کوشش ناکام پڑھنا جاری رکھیں

سی پیک میں بلوچستان کے ’معمولی‘ حصے پر کابینہ اراکین حیرت زدہ

کراچی:بلوچستان کابینہ کے اراکین پاک چین اقتصادی راہداری( سی پیک)منصوبوں کے حوالے سے دی جانے والی بریفنگ کے اختتام پر یہ جان کر حیران رہ گئے کہ سی پیک کے مجموعی حجم میں صوبے کا حصہ انتہائی معمولی ہے جبکہ گوادر کے علاوہ سی پیک کے منصوبوں میں کوئی کام بھی نہیں ہوا۔ سی پیک عہدیداران کی جانب سے بلوچستان حکومت کی دی جانے والی … سی پیک میں بلوچستان کے ’معمولی‘ حصے پر کابینہ اراکین حیرت زدہ پڑھنا جاری رکھیں

پنجاب: مساجد، مزارات کے وضو کا پانی پودوں کو دینے کا حکم

لاہور ہائی کورٹ نے پنجاب بھر میں مساجد اور مدارس کے وضو کا پانی پودوں کا دینے کا حکم دے دیا۔ لاہور ہائی کورٹ میں پانی کو محفوظ کرنے سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی۔ چیف سیکریٹری پنجاب نسیم کھوکھر، چیئرمین پی اینڈ ڈی، سیکریٹری اوقاف، ایم ڈی واسا اور ڈائریکٹر پی ایچ اے عدالت میں پیش ہوئے۔ عدالت نے پنجاب بھر کی مساجد اور … پنجاب: مساجد، مزارات کے وضو کا پانی پودوں کو دینے کا حکم پڑھنا جاری رکھیں

واپڈا کا ڈیمز کے لیے 98 ارب روپے دینے کا فیصلہ

واپڈا نے دیامر بھاشا اور مہمند ڈیمز کی تعمیر کے لیے اپنے وسائل سے  98 ارب روپے مہیا کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ واپڈا نے دیامر بھاشا اور مہمند ڈیمز کی تعمیر میں فنڈز کی فراہمی کے لیے پلان تیار کرلیا ہے، بھاشا ڈیم پر تقریباً 1500 ارب روپے لاگت آئے گی جب کہ مہمند ڈیم پر لاگت کا تخمینہ 309 ارب روپے ہے، ڈیمز کے لیے واپڈا … واپڈا کا ڈیمز کے لیے 98 ارب روپے دینے کا فیصلہ پڑھنا جاری رکھیں