گلاسگو میں مشرقی یورپ سے لائی گئی لڑکیوں کے ساتھ پاکستانیوں کی جعلی شادیاں

بی بی سی کی تحقیقات سے معلوم ہوا ہے کہ مشرقی یورپ کے جرائم پیشہ گروہ ملک میں سمگل کر کے لائی جانے والی خواتین کا جنسی استحصال اور ان کو جعلی شادیوں پر مجبور کر رہے ہیں۔ بی بی سی کا پروگرام جو ’انسان برائے فروخت’ کے عنوان سے نشر کیا گیا اس میں دکھایا گیا کہ سلواکیہ سے تعلق رکھنے والی ایک لڑکی … گلاسگو میں مشرقی یورپ سے لائی گئی لڑکیوں کے ساتھ پاکستانیوں کی جعلی شادیاں پڑھنا جاری رکھیں

جرمنی، مکمل نقاب پر پابندی کا مجوزہ قانون منظور

جرمن پارلیمان نے انتہا پسندانہ حملوں کی روک تھام کے لیے نئے سکیورٹی اقدامات کی حمایت کے ساتھ چہرے کے پردے پر پابندی عائد کرنے کے ایک مجوزہ قانون کی منظوری بھی دے    دی ہے۔ اس پابندی کا اطلاق صرف سرکاری ملازمین پر ہو گا۔        خبر رساں ادارے اے ایف پی نے جرمن حکام کے حوالے سے بتایا ہے کہ جمعرات … جرمنی، مکمل نقاب پر پابندی کا مجوزہ قانون منظور پڑھنا جاری رکھیں