ستاروں کی روشنی میں آپ کا آج کا دن کیسا گزرے گا

برج حمل 13جون منگل۔ کاروبار میں خاص توجہ دیں۔ شراکتی امور میں سرمایہ کاری منفعت بخش رہے گی۔ آپ تحمل مزاجی اور درگزر کا مظاہرہ کریں۔ نجی معاملات میں کسی مسئلے کا سامنا ہو گا۔ برج ثور 13جون منگل۔ آپ کی انفرادی صلاحیتیں اجاگر ہوں گی۔ جنہیں بروئے کار لا کر آپ ترقی حاصل کر سکتے ہیں۔ شراکتی کام میں شریک کار کا تعاون حاصل … ستاروں کی روشنی میں آپ کا آج کا دن کیسا گزرے گا کو پڑھنا جاری رکھیں

ستاروں کی روشنی میں آپ کا آج کا دن کیسا گزرے گا

برج حمل 11جون اتوار۔ کام کی زیادتی مصروف رکھے گی۔ اپنے جدید خیالات اور شریک کار کے مشوروں پر عمل کر کے منافع حاصل کر سکتے ہیں۔ عزیز و اقارب سے ملاقات ہونے کا امکان ہے۔ برج ثور 11جون اتوار۔ سفر پیش آ سکتا ہے۔ نئے معاہدے کرنے سے گریز کریں۔ رومانس کا موقع ملے گا۔ کامیابی کا عنصر غالب رہے گا۔ صحت کا خیال … ستاروں کی روشنی میں آپ کا آج کا دن کیسا گزرے گا کو پڑھنا جاری رکھیں

پرواز کے دوران جسم میں آنے والی حیران کن تبدیلیاں

طیاروں کے ذریعے سفر آج کل بہت عام ہے، خاص طور پر موسم گرما میں اکثر افراد سفر کے لیے اسے ترجیح دیتے ہیں۔ تاہم کیا آپ کو معلوم ہے کہ فضائی سفر انسانی جسم پر کس طرح کے اثرات مرتب کرسکتا ہے ؟ ویسے ضروری نہیں کہ ہر ایک کے ساتھ ایسا ہی ہو مگر اکثر افراد کے ساتھ ایسا ہوسکتا ہے جو درج … پرواز کے دوران جسم میں آنے والی حیران کن تبدیلیاں کو پڑھنا جاری رکھیں

لوڈ شیڈنگ سے بیزار شہریوں کا شدیداحتجاج

کراچی میں رمضان کی ایک اور سحری کے دوران کے الیکٹرک کی جانب سے لوڈ شیڈنگ کے خلاف احتجاج کیا گیا اور ٹائر کو نذرآتش کردیا گیا۔ لوڈشیڈنگ کا مسئلہ چار سال قبل حکومت سنبھالنے والے وزیراعظم نواز شریف کے لیے تاحال چیلنج بنا ہوا جبکہ انھوں نے 2013 کے عام انتخابات میں لوڈشیڈنگ کو ختم کرنے کا وعدہ کیا تھا۔ کراچی میں شہریوں نے … لوڈ شیڈنگ سے بیزار شہریوں کا شدیداحتجاج کو پڑھنا جاری رکھیں

کیا دانت برش کرنے سے روزہ ٹوٹ جاتا ہے؟ معروف عالم دین نے واضح جواب دے دیا، مشکل حل کردی

ہم میں سے اکثر روزے کے دوران دانت برش کرنے میں کوئی حرج محسوس نہیں کرتے لیکن دبئی کے گرینڈ مفتی ڈاکٹر علی احمد مشائل نے اس بارے میں ایک سوال کا جواب دیتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ روزہ رکھنے کے بعد دانت برش کرنے کی اجازت نہیں۔ نیوز سائٹ ایمریٹس 247کے مطابق ڈاکٹر علی احمد مشائل کا کہنا تھا کہ اذان فجر سے … کیا دانت برش کرنے سے روزہ ٹوٹ جاتا ہے؟ معروف عالم دین نے واضح جواب دے دیا، مشکل حل کردی کو پڑھنا جاری رکھیں

اسنیپ چیٹ کے سربراہ نے دلہن منتخب کرلی

سوشل ایپلی کیشن اسنیپ چیٹ کے چیف ایگزیکٹو آفیسر (سی ای او) ایون اسپیگل نے اپنے لیے دلہن منتخب کرلی، جس کے بعد آئندہ ہفتے یعنی رواں ماہ مئی کے آخر تک ان کی شادی کا امکان ہے۔ مقبول ترین سوشل ایپ کے 26 سالہ سی ای او ایون اسپیگل اور آسٹریلیا کی 34 سالہ سپر ماڈل مرنڈا کیر کی شادی مئی کے اختتام سے … اسنیپ چیٹ کے سربراہ نے دلہن منتخب کرلی کو پڑھنا جاری رکھیں