’میرا اللہ ان سے بدلا لے گا‘مشعال کی والدہ

‘میں سوچتی تھی کہ میرا بیٹا بڑا ہو کر بڑا آدمی بنے گا۔ میرا سہارا بنے گا لیکن اسے اتنی بےدردی سے قتل کر دیا گیا۔ کسی نے مشعال کو تحفظ فراہم نہیں کیا۔ ان لوگوں کو کیا سزا ملے گی جنھوں نے میرے بیٹے پر جھوٹا الزام لگایا؟’ یہ کہنا ہے مشعال خان کی والدہ سیدہ گلزاز بیگم کا جن سے ملنے میں صوابی … ’میرا اللہ ان سے بدلا لے گا‘مشعال کی والدہ پڑھنا جاری رکھیں

وزیراعظم نواز شریف کو جے آئی ٹی کے سامنے پیش ہونے کا نوٹس

پاناما لیکس کی تحقیقات کرنے والی چھ رکنی جوائنٹ انویسٹیگیشن ٹیم نے وزیر اعظم پاکستان نواز شریف کو جمعرات کو پیش ہونے کا نوٹس بھیجا ہے۔ جوائنٹ انویسٹیگیشن ٹیم (جے آئی ٹی) کی جانب سے بھجوائے گئے نوٹس کے مطابق وزیراعظم نواز شریف کو 15 جون بروز جمعرات صبح 11 بجے اسلام آباد میں فیڈرل جوڈیشل اکیڈمی میں جے آئی ٹی کے سامنے طلب کیا … وزیراعظم نواز شریف کو جے آئی ٹی کے سامنے پیش ہونے کا نوٹس پڑھنا جاری رکھیں

سوشل میڈیا پر گستاخی،پہلی مرتبہ سزائے موت سنا دی گئی

پاکستان کے صوبہ پنجاب کی ایک عدالت نے سوشل میڈیا پر گستاخانہ اور فرقہ وارانہ مواد شائع کرنے کے الزام میں ملوث ملزم کو موت کی سزا سنائی ہے۔ جنوبی پنجاب کے شہر بہاولپور کی عدالت نے ملزم کو مختلف دفعات میں پانچ برس قید کی سزا بھی سنائی۔ یہ اپنی نوعیت کی پہلی سزائے موت ہے جو سوشل میڈیا پر گستاخانہ مواد کی اشاعت … سوشل میڈیا پر گستاخی،پہلی مرتبہ سزائے موت سنا دی گئی پڑھنا جاری رکھیں

سپریم کورٹ کے جج کے ریمارکس افسوسناک ہیں: حکومت پاکستان کے ترجمان

حکومت پاکستان کے ترجمان کے جاری کردہ ایک بیان میں سپریم کورٹ میں نہال ہاشمی کے خلاف توہینِ عدالت کیس کی سماعت کے دوران ’ایک معزز جج کے مبینہ ریمارکس‘ پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا گیا ہے۔ جمعرات کی شام جاری کیے گئے ایک بیان میں لکھا ہے کہ ترجمان کی جانب سے ’ان مبینہ ریمارکس کو اعلیٰ عدلیہ کی روایات کے … سپریم کورٹ کے جج کے ریمارکس افسوسناک ہیں: حکومت پاکستان کے ترجمان پڑھنا جاری رکھیں

ایف آئی اے نے لاہور سے جعلی پرائز بانڈ بنانے والے گروہ کے 4افراد گرفتار کر لیے

ایف آئی اے نے لاہور کے مختلف علاقوں میں کارروائی کرتے ہوئے جعلی بانڈز تیار کرنے والے گروہ کے 4ارکان کو گرفتار کر لیاہے۔ تفصیلات کے مطابق گرفتار افراد کے قبضہ سے لاکھوں روپے مالیت کے جعلی پرائز بانڈز ،مشین اور دیگر آلات برآمد کیے گئے ہیں۔ڈپٹی ڈائریکٹر ایف آئی اے جمیل احمد خان کے مطابق کارروائی لاہور کے مختلف علاقوں میں کی گئی، ملزمان … ایف آئی اے نے لاہور سے جعلی پرائز بانڈ بنانے والے گروہ کے 4افراد گرفتار کر لیے پڑھنا جاری رکھیں

چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ جسٹس منصور علی شاہ سے ڈسٹرکٹ بار ایسو سی ایشن سیالکوٹ کے وفد کی ملاقات

چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ مسٹر جسٹس سید منصور علی شاہ سے ضلعی بار ایسو سی ایشن سیالکوٹ کے وفد نے ملاقات کی اورباہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا. تفصیلات کے مطابق چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ مسٹر جسٹس سید منصور علی شاہ سے ضلعی بار ایسو سی ایشن سیالکوٹ کے وفد نے ملاقات کی، وفد میں سابق صدر ارشد محمود بگو ایڈووکیٹ، … چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ جسٹس منصور علی شاہ سے ڈسٹرکٹ بار ایسو سی ایشن سیالکوٹ کے وفد کی ملاقات پڑھنا جاری رکھیں

پاناما لیکس سے متعلق عدالتی فیصلے کی غلط تشریح سے اجتناب کریں: سپریم کورٹ

پاکستان کی عدالت عظمی نے سیاست دانوں اور ذرائع ابلاغ کو متنبہ کیا ہے کہ پاناما لیکس سے متعلق عدالتی فیصلے کی غلط تشریح سے اجتناب کیا جائے اور اگر ایسا نہ کیا گیا تو پھر ذمہ داروں کے خلاف قانون کے مطابق کارروائی کی جائے گی۔ جسٹس اعجاز افضل کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے تین رکنی بینچ نے پاناما لیکس کے بارے میں … پاناما لیکس سے متعلق عدالتی فیصلے کی غلط تشریح سے اجتناب کریں: سپریم کورٹ پڑھنا جاری رکھیں