مشہور برانڈ آغا نور کی ملتان میں شاندار نما ئش کا انعقاد

ملتان (صائمہ ظفر) مشہور ملبوساتی برانڈ "آغا نور” نے ملتان میں نمائش کا اہتمام کیا ہے، جو کہ ملتان کے "رمادہ ہوٹل” میں منعقد کیا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق 8 اور 9 دسمبر کو”آغا نور برانڈ” نے اپنے مہمانوں کے لیۓ "رمادہ ہوٹل” کے(محفل ہال) میں ملبوسات کی نمائش رونما کی ہے۔ملتان کی خواتین اس نمائش میں شرکت کی خواہاں ہیں۔ Advertisements مشہور برانڈ آغا نور کی ملتان میں شاندار نما ئش کا انعقاد پڑھنا جاری رکھیں

ملتان میں مشہور برانڈ کا افتتاح

ملتان :(نمائندہ خصوصی) آج مشہور برانڈ سفائیر”SAPPHIRE” کی ملتان میں پہلی آؤٹ لٹ کا افتتاح ہے. شاپ کی شاندار افتتاح پر 30 سے 50 فیصد رعایتی سیل لگائی جا رہی ہے. جو کہ ملتان کے لئے آفر متعارف کروائی گئی ہے. آج اس برانڈ کی افتتاح میں بے شمار خواتین نے اپنی آراء کا اظہار کیا اور برانڈ کے ملبوسات کو کافی سراہا گیا. ملتان میں مشہور برانڈ کا افتتاح پڑھنا جاری رکھیں

بالی ووڈ کی متنازع اداکارہ نے شادی کی تاریخ کا اعلان کردیا

ممبئی: بالی ووڈ کی بے باک اور تنازعات میں گھری اداکارہ راکھی ساونت نے اپنی شادی کی تاریخ کا اعلان کردیا۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق راکھی ساونت نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ انسٹاگرام پر بدھ کے روز دعوت نامہ ارسال کرتے ہوئے اعلان کیا۔ انسٹا گرام پر شیئر ہونے والے دعوت نامے کے مطابق رکھی ساونت دپیک لال سے 31 دسمبر 2018 کو … بالی ووڈ کی متنازع اداکارہ نے شادی کی تاریخ کا اعلان کردیا پڑھنا جاری رکھیں

ایمن اورمنیب شادی پرپانی کی طرح پیسہ بہانے پر تنقید کا شکار

پاکستانی شوبزکی خوبصورت جوڑی ایمن خان اورمنیب بٹ کو شادی کی طویل رسموں اورشادی پر پانی کی طرح پیسہ بہانے پر سوشل میڈیا پرشدید تنقید کا نشانہ بنایا جارہا ہے۔ نامور پاکستانی اداکارہ ایمن خان اور اداکار منیب بٹ کی شادی کی رسمیں گزشتہ کئی ہفتوں سے جاری ہیں، مہندی، مایوں، ڈھولکی اور نہ جانے کون کون سی رسموں کے بعد دونوں رواں ہفتے کی … ایمن اورمنیب شادی پرپانی کی طرح پیسہ بہانے پر تنقید کا شکار پڑھنا جاری رکھیں

بلیک فرائیڈے میگا سیل سے بہترین شاپنگ

میگا سیل پر دکانوں میں اشیا کی قیمتیں کم کر دی جاتی ہیں اور یہ دنیا بھر میں ہوتا ہے۔ لیکن پھر بھی یہ بہت برا اور ڈرانے والا ہو سکتا ہے اور آپ کا مشکل سے کمایا گیا پیسہ ان چیزوں پر خرچ ہو سکتا ہے جن کی آپ کو ضرورت ہی نہ ہو۔ جب لاکھوں لوگوں کی آمد متوقع ہے تو پھر ایسے … بلیک فرائیڈے میگا سیل سے بہترین شاپنگ پڑھنا جاری رکھیں

سونے کی فی تولہ قیمت 7 سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی، نئی قیمت کیا ہے؟

عالمی مارکیٹ میں سونے کی فی اونس قیمت میں اضافے کے بعد مقامی صرافہ بازاروں میں سونے کے نرخ 7 سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئے۔ تفصیلات کے مطابق عالمی مارکیٹ میں ٹریڈنگ کے دوران سونے کی فی اونس قیمت میں 5 ڈالر کا اضافہ ہوا جس کے بعد قیمت 1229 ڈالر فی اونس تک پہنچ گئی۔ عالمی سطح پر قیمتوں میں اضافے کے … سونے کی فی تولہ قیمت 7 سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی، نئی قیمت کیا ہے؟ پڑھنا جاری رکھیں

ملازمین کے ساتھ بدسلوکی، ‘کھادی’ کو شدید تنقید کا سامنا

پاکستانی ملبوسات کی صنعت کے جانے پہچانے نام ‘کھادی’ کو ان دنوں ملازمین کے حقوق کو نظرانداز کرنے اور کام کے لیے ناسازگار ماحول کی فراہمی کے الزمات کے بعد شدید تنقید کا سامنا ہے۔ کھادی انتظامیہ کی جانب سے ملازمین سے برتے گئے ناروا سلوک کے خلاف کراچی اور لاہور میں گذشتہ ایک ہفتے کے دوران ملازمین اور انسانی حقوق کے لیے سرگرم کارکنان … ملازمین کے ساتھ بدسلوکی، ‘کھادی’ کو شدید تنقید کا سامنا پڑھنا جاری رکھیں