پرواز کے دوران جسم میں آنے والی حیران کن تبدیلیاں

طیاروں کے ذریعے سفر آج کل بہت عام ہے، خاص طور پر موسم گرما میں اکثر افراد سفر کے لیے اسے ترجیح دیتے ہیں۔ تاہم کیا آپ کو معلوم ہے کہ فضائی سفر انسانی جسم پر کس طرح کے اثرات مرتب کرسکتا ہے ؟ ویسے ضروری نہیں کہ ہر ایک کے ساتھ ایسا ہی ہو مگر اکثر افراد کے ساتھ ایسا ہوسکتا ہے جو درج … پرواز کے دوران جسم میں آنے والی حیران کن تبدیلیاں پڑھنا جاری رکھیں

’شدید گرمی کی وجہ سے لوگ جیتے جی آگ میں رہنے پر مجبور‘

پاکستان میں ان دنوں ماہِ رمضان کے دوران نہ صرف شہریوں کو ہر برس کی طرح بجلی کی لوڈ شیڈنگ کا سامنا ہے بلکہ اس بار گرمی کی شدید لہر کی وجہ سے ان کی پریشانیوں میں مزید اضافہ ہو گیا ہے۔ پاکستان کے محکمۂ موسمیات کے ڈائریکٹر جنرل غلام رسول کے مطابق ملک میں گرمی کی حالیہ لہر غیر معمولی ہے جس کے دوران … ’شدید گرمی کی وجہ سے لوگ جیتے جی آگ میں رہنے پر مجبور‘ پڑھنا جاری رکھیں

روزے میں تکلیف سے بچنے کیلئے یہ کھانے استعمال کریں

اس بار پاکستان میں ماہ مبارک شدید گرمیوں میں آیا ہے اور ایسے میں اگر غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ بھی ہو تو روزوں کا تسلسل برقرار رکھنا اور بھی مشکل ہو جاتا ہے۔ لیکن اگر سحر و افطار کے دوران ایسی غذائیں استعمال کی جائیں جو گرمیوں میں مدد فراہم کرنے اور 16 گھنٹے تک کچھ کھائے پیئے بغیر توانا رکھنے میں مدد فراہم کرتی ہوں … روزے میں تکلیف سے بچنے کیلئے یہ کھانے استعمال کریں پڑھنا جاری رکھیں

گردہ سکینڈل ، عدالت نے 12جون تک تفتیش مکمل کرنے کا حکم دے دیا

ضلع کچہری کے جوڈیشل مجسٹریٹ نے ایف آئی اے کو گردہ سکینڈل کی تحقیقات 12جون تک مکمل کرنے کا حکم دے دیاہے۔ جوڈیشل مجسٹریٹ فاروق اعظم سوہل کے روبرو ایف آئی اے نے ملزموں ڈاکٹر ظفر جاوید، آپریشن تھیٹر اسسٹنٹ نوید حمید، اطہر محمود کا جسمانی ریمانڈ ختم ہونے پر پیش کیا جبکہ کیمپ جیل سے مقدمہ کے مرکزی ملزموں ڈاکٹر فواد، ڈاکٹر التمش، آپریشن … گردہ سکینڈل ، عدالت نے 12جون تک تفتیش مکمل کرنے کا حکم دے دیا پڑھنا جاری رکھیں

کیا دانت برش کرنے سے روزہ ٹوٹ جاتا ہے؟ معروف عالم دین نے واضح جواب دے دیا، مشکل حل کردی

ہم میں سے اکثر روزے کے دوران دانت برش کرنے میں کوئی حرج محسوس نہیں کرتے لیکن دبئی کے گرینڈ مفتی ڈاکٹر علی احمد مشائل نے اس بارے میں ایک سوال کا جواب دیتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ روزہ رکھنے کے بعد دانت برش کرنے کی اجازت نہیں۔ نیوز سائٹ ایمریٹس 247کے مطابق ڈاکٹر علی احمد مشائل کا کہنا تھا کہ اذان فجر سے … کیا دانت برش کرنے سے روزہ ٹوٹ جاتا ہے؟ معروف عالم دین نے واضح جواب دے دیا، مشکل حل کردی پڑھنا جاری رکھیں

ہارٹ اٹیک کی ایک حیران کن علامت کا انکشاف

ہر سال کروڑوں افراد کو دل کے دورے کا سامنا ہوتا ہے جن میں سے لاکھوں کے لیے زندگی کا سفر ختم بھی ہوجاتا ہے۔ ہارٹ اٹیک کی روایتی علامات جیسے سینے میں درد یا دباﺅ، ٹھنڈے پسینے، انتہائی کمزوری وغیرہ تو سب کو معلوم ہی ہے مگر اب طبی ماہرین نے ایک ایسی حیران کن وجہ بھی دریافت کی ہے جو کہ دل کے … ہارٹ اٹیک کی ایک حیران کن علامت کا انکشاف پڑھنا جاری رکھیں

دنیا بھر میں ہائی بلڈ پریشر ڈے منایا گیا

پاکستان سمیت دنیا بھر میں ہائی بلڈ پریشر کا عالمی دن منایا گیا جہاں 52 فیصد آبادی اس ‘خاموش قاتل’ مرض کا شکار ہے۔ ہائی بلڈ پریشر کے عالمی دن کے موقع پر اسلام آباد میں نیشنل پریس کلب میں ایک پریس کانفرنس کے دوران ویلسن دوا ساز کمپنی نے انکشاف کیا کہ 42 فیصد افراد یہ جانتے ہی نہیں کہ انھیں ہائی بلڈ پریشر … دنیا بھر میں ہائی بلڈ پریشر ڈے منایا گیا پڑھنا جاری رکھیں