پاکستان کو ناقابلِ تسخیر بنانے کیلئے ہمیں تعلیمی میدان میں آگے بڑھنا ہو گا،ڈاکٹر عبدالقدیرخان

عالمی شہرت یافتہ سائنسدان اورعالم اسلام کے ہیرو ڈاکٹر عبدالقدیر خان نے کہا ہے کہ حصول تعلیم کے بغیر کوئی قوم ترقی نہیں کر سکتی ، پاکستان کو ناقابلِ تسخیر بنانے کیلئے ہمیں تعلیمی میدان میں آگے بڑھنا ہو گا۔ تفصیلات کے مطابق المصطفیٰ ویلفیئر سوسائٹی پاکستان کے صدر شیخ محمد طاہر انجم کی رہائش گاہ پر آمد کے موقع پر گفتگو کرتے ہوئے محسنِ … پاکستان کو ناقابلِ تسخیر بنانے کیلئے ہمیں تعلیمی میدان میں آگے بڑھنا ہو گا،ڈاکٹر عبدالقدیرخان پڑھنا جاری رکھیں

مارک زکر برگ نے 12 سال بعد اعزازی ڈگری حاصل کرلی

دنیا کی سب سے بڑی سوشل ویب سائٹ ’فیس بک‘ کے بانی اور دنیا کے 5 امیر ترین افراد میں شمار ہونے والے مارک زکر برگ نے بالآخر 12 سال بعد اعزازی ڈگری حاصل کرلی۔ مارک زکر برگ نے 2005 میں ہارورڈ یونیورسٹی سے تعلیم مکمل کیے بغیر کالج کو خیر آباد کہہ دیا تھا، یونیورسٹی نے انہیں 12 سال بعد اعزازی ڈگری دے دی۔ … مارک زکر برگ نے 12 سال بعد اعزازی ڈگری حاصل کرلی پڑھنا جاری رکھیں

اسنیپ چیٹ کے سربراہ نے دلہن منتخب کرلی

سوشل ایپلی کیشن اسنیپ چیٹ کے چیف ایگزیکٹو آفیسر (سی ای او) ایون اسپیگل نے اپنے لیے دلہن منتخب کرلی، جس کے بعد آئندہ ہفتے یعنی رواں ماہ مئی کے آخر تک ان کی شادی کا امکان ہے۔ مقبول ترین سوشل ایپ کے 26 سالہ سی ای او ایون اسپیگل اور آسٹریلیا کی 34 سالہ سپر ماڈل مرنڈا کیر کی شادی مئی کے اختتام سے … اسنیپ چیٹ کے سربراہ نے دلہن منتخب کرلی پڑھنا جاری رکھیں

’سوشل میڈیا پر فوج پر تنقید کرنے والے متعدد افراد زیرِحراست‘

پاکستان کے وفاقی تحقیقاتی ادارے نے سوشل میڈیا پر فوج کے خلاف مہم چلانے کے الزام میں ملک کے مختلف علاقوں سے متعدد افراد کو حراست میں لے لیا ہے۔   ایف آئی اے کے ذرائع نے بی بی سی اردو کے شہزاد ملک کو بتایا کہ یہ کارروائیاں وفاقی وزیرِ داخلہ چوہدری نثار کے ان احکامات کے بعد کی گئی ہیں جو انھوں نے … ’سوشل میڈیا پر فوج پر تنقید کرنے والے متعدد افراد زیرِحراست‘ پڑھنا جاری رکھیں

ملازمت ڈھونڈنا چاہتے ہیں؟ تو گوگل کریں

کیا آپ ملازمت تلاش کررہے ہیں ؟ اگر ہاں تو کہیں بھاگ دوڑ کی ضرورت نہیں بس گوگل کریں۔ جی ہاں گوگل نے بدھ کو ملازمت کی تلاش سے متعلق ایک نئے سرچ ٹول کو متعارف کرانے کا اعلان کیا ہے جس میں مشین لرننگ ٹیکنالوجی کی مدد سے لوگوں کی مدد کی جائے گی۔ یہ صرف عام افراد کے لیے ہی نہیں یعنی صرف … ملازمت ڈھونڈنا چاہتے ہیں؟ تو گوگل کریں پڑھنا جاری رکھیں

انتہائی معروف ترین ویب سائٹ’ایکسٹرا ٹورنٹ ‘ ہمیشہ کیلئے بند کر دی گئیں

فلموں کی معروف ترین ویب سائٹ ’ایکسٹرا ٹورنٹ ‘(Extra Torrent)کو ہمیشہ کیلئے بند کر دیا گیاہے ۔ تفصیلات کے مطابق ویب سائٹ کو بند کرنے کا اعلان انتظامیہ کی جانب سے کیا گیاہے تاہم اسے کیوں بند کیا گیا اس کی وجہ تاحال سامنے نہیں آ سکی ہے ۔واضح رہے کہ کچھ عرصہ قبل kickass Torrents اور Torrentz.eu بند کر دی گئی تھی جس کے … انتہائی معروف ترین ویب سائٹ’ایکسٹرا ٹورنٹ ‘ ہمیشہ کیلئے بند کر دی گئیں پڑھنا جاری رکھیں

آئی فون 8 سب سے مہنگا فون

ایپل کی جانب سے رواں سال ستمبر میں 3 نئے موبائل فونز پیش کیے جانے کا امکان ہے، تاہم ان موبائلز کو متعارف کرانے میں تاخیر بھی ہوسکتی ہے۔ لیکن ماہرین نے ابھی سے ہی آئی فون کے آنے والے تین نئے موبائل فونز کے حوالے سے تجزئیے کرنا شروع کردئیے ہیں، جن کے مطابق آئی فون 88 ایپل کا اب تک کا سب سے … آئی فون 8 سب سے مہنگا فون پڑھنا جاری رکھیں