دہشت گردی کے الزامات، نشانہ قطر کیوں؟

قطر پر شدت پسند تنظیموں کی معاونت کرنے کے الزام نے اتنا طول پکڑا کہ سعودی عرب اور خلیج کے دوسرے کئی ممالک نے اس سے اپنے سارے تعلقات توڑ لیے۔ یہ پہلی بار نہیں ہے کہ قطر کے پڑوسی ممالک نے اس کی خارجہ پالیسی پر ناراضی کا اظہار کیا ہے۔ سنہ 2014 میں ان کے درمیان نو ماہ تک سفارتی تعلقات منقطع رہے … دہشت گردی کے الزامات، نشانہ قطر کیوں؟ پڑھنا جاری رکھیں

سعودی عرب: حکومت کی جانب سے سگریٹ اور مشروبات پر ‘گناہ ٹیکس’ عائد

سعودی عرب کی حکومت کی جانب سے لگائے گئے ایک نئے ٹیکس نے سگریٹ نوشوں کی زندگی دشوار کر دی ہے کیونکہ اس ٹیکس کی مد میں سگریٹ کی قیمت دوگنی ہو گئی ہے۔ سعودی میڈیا میں شائع ہونے والی خبروں کے مطابق حکومت نے ‘سِن ٹیکس’ یعنی ‘گناہ ٹیکس’ کے نام سے ایک نیا ٹیکس عائد کیا ہے جس سے سگریٹ اور سافٹ ڈرنکس … سعودی عرب: حکومت کی جانب سے سگریٹ اور مشروبات پر ‘گناہ ٹیکس’ عائد پڑھنا جاری رکھیں

امریکہ: سفری پابندی کے صدارتی حکم کی معطلی کا فیصلہ برقرار

امریکی اپیل کورٹ نے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے چھ مسلم ممالک کے افراد پر ‘سفری پابندی’ کے ترمیم شدہ حکم نامے کی معطلی کے فیصلے کو برقرار رکھا ہے۔ ریاست ہوائی کی جانب سے چیلنج کرنے کے بعد یہ قانون نچلی عدالتوں نے یہ کہہ کر معطل کر دیا تھا کہ یہ متعصانہ ہے۔ صدر ٹرمپ کے اس حکم نامے کے تحت جن ممالک کے … امریکہ: سفری پابندی کے صدارتی حکم کی معطلی کا فیصلہ برقرار پڑھنا جاری رکھیں

’مشکوک گفتگو‘ پر طیارے کی ہنگامی لینڈنگ

سلوینیا سے برطانیہ جانے والی ایک پرواز کے پائلٹ نے اس وقت ہنگامی لینڈنگ کرنے کا فیصلہ کیا جب انھیں خبردار کیا گیا کہ طیارے میں کچھ مسافر مشکوک گفتگو کر رہے ہیں۔ اطلاعات کے مطابق اس گفتگو میں دہشت گردی کا حوالہ شامل تھا۔ ایزی جیٹ ایئر لائن میں سوار تین افراد کو لینڈنگ کے بعد حراست میں لے لیا گیا ہے۔ سنیچر کی … ’مشکوک گفتگو‘ پر طیارے کی ہنگامی لینڈنگ پڑھنا جاری رکھیں

قطر نے برطانیہ، امریکہ اور دنیا بھر کے دیگر ممالک میں 335 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کر رکھی ہے

لندن کے کسی بھی علاقے سے گزریں تو ایسا شاید ہی ممکن ہو کہ آپ کسی جگمگاتے ہوٹل یا کثیر منزلہ عمارت کی بات کریں اور اس میں قطر کا پیسہ نہ لگا ہو۔ گزشتہ کئی برس میں قطر نے برطانیہ میں تقریباً 35 ارب پونڈ کی سرمایہ کاری کی ہے جو کہ اگلے پانچ برسوں میں 40 ارب پونڈ تک پہنچنے والی ہے اسی … قطر نے برطانیہ، امریکہ اور دنیا بھر کے دیگر ممالک میں 335 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کر رکھی ہے پڑھنا جاری رکھیں

یہ حملہ شام کے لیے ہے، پیرس حملہ آور کا نعرہ

پیرس میں ایک شخص نے ہتھوڑے کے ساتھ ایک پولیس افسر پر حملہ کرنے کی کوشش کی ہے، جسے گولی مار کر زخمی کر دیا گیا ہے۔ پیرس کی پولیس کے مطابق ناٹرے ڈیم کیتھیڈرل کے علاقے کو پولیس نے چھان بین کے بعد اب دوبارہ کھول دیا ہے۔ تازہ ترین اطلاعات کے مطابق حملہ آور نے مبینہ طور پر گولی لگنے سے پہلے یہ … یہ حملہ شام کے لیے ہے، پیرس حملہ آور کا نعرہ پڑھنا جاری رکھیں

قطر کا سفارتی بحران، معاملہ حل کیسے ہو گا؟

کئی عرب ممالک کی جانب سے قطر کے ساتھ سفارتی تعلقات منقطع کر ديے جانے کے بعد خطے میں کشیدہ صورتحال پیدا ہو گئی ہے۔ اس موقع پر کئی عالمی طاقتوں نے اس بحران کو حل کرنے کے لیے اپنی خدمات پیش کرنے کا اعلان کیا ہے۔ روس اور امریکا اس سفارتی بحران کی شدت کو کم کرنا چاہتے ہیں۔ وائٹ ہاؤس کے ایک ترجمان … قطر کا سفارتی بحران، معاملہ حل کیسے ہو گا؟ پڑھنا جاری رکھیں