دنیا کے سرد ترین مقام میں خوش آمدید

دنیا کے سرد ترین گاﺅں میں خوش آمدید، جہاں جنوری میں اوسط درجہ حرارت منفی 50 ڈگری سینٹی گریڈ ہوتا ہے اور آنکھوں کی پلکوں میں چار دیواری سے باہر نکلتے ہی برف جم جاتی ہے۔ یہاں گھروں پر پائپ نہیں لگائے جاتے کیونکہ پانی جمنے سے ان کے پھٹنے کا ڈر ہوتا ہے، گاڑیاں ہمیشہ چلتی رہتی ہیں تاکہ پیٹرول جم نہ جائے۔ یہ … دنیا کے سرد ترین مقام میں خوش آمدید پڑھنا جاری رکھیں

آرٹ آف بلڈنگ فوٹوگرافی مقابلے میں12 چنی جانے والی تصاویر

آرٹ آف بلڈنگ نامی فوٹوگرافی مقابلے کے فائنل کے لیے چنی جانے والی 12 تصاویر کا اعلان کر دیا ہے۔ یہ مقابلہ چارٹرڈ انسٹیٹیوٹ آف بلڈنگز کی جانب سے تعمیراتی صنعت میں تخلیقی کارکردگی کو سراہنے کے لیے منعقد کیا گیا تھا۔ فاتح کے لیے 3500 یورو کا نقد انعام رکھا گیا ہے۔ فائنلسٹس نے ہزاروں حریفوں کو شکست دی اور اب حتمی تصویر کی … آرٹ آف بلڈنگ فوٹوگرافی مقابلے میں12 چنی جانے والی تصاویر پڑھنا جاری رکھیں

تمباکو اور سافٹ ڈرنکس پر ٹیکس لگائیں، لیکن گناہ اور ثواب کا نام نہ دیں

پاکستان میں پہلے ’گناہ سے بچنے کے لیے پُھونک پُھونک کر قدم رکھنا پڑتا تھا‘، مگر اب تو پُھونکنا ہی گناہ بن گیا ہے‘۔ اس کی وجہ یہ ہے کہ وزیرِ صحت نے دو روز قبل ہی عندیہ دیا کہ حکومت اب سگریٹ اور سافٹ ڈرنکس پر اضافی ٹیکس لگائے گی جس کا نام ‘سِن یعنی گناہ ٹیکس’ ہوگا۔ سوشل میڈیا پر تو اس کا … تمباکو اور سافٹ ڈرنکس پر ٹیکس لگائیں، لیکن گناہ اور ثواب کا نام نہ دیں پڑھنا جاری رکھیں

اگر شمسی طوفان آ گیا تو ہم پر کیا اثر پڑے گا؟

سائنسدانوں کا کہنا ہے کہ سورج پر اگر کبھی شدید طوفان آئے تو وہ زمین پر مواصلاتی نظام کو تباہ کر سکتا ہے جس کی ہمیں بہت بڑی معاشی قیمت ادا کرنی پڑ سکتی ہے۔ شمسی طوفان سے اس قدر خطرہ کیوں ہے؟ 1972 میں ویتنام کے ساحل کے قریب درجنوں سمندری بارودی سرنگیں بظاہر بلاوجہ پھٹ گئی تھیں۔ حال ہی میں اس بات کی … اگر شمسی طوفان آ گیا تو ہم پر کیا اثر پڑے گا؟ پڑھنا جاری رکھیں

خیبرپختون خواہ کا وہ گاوں جسے ’چھوٹا لندن‘ کہا جاتاہے،یہ نام کیوں دیا گیا جان کر آپ بھی دنگ رہ جائیں گے

برطانیہ کے دارالحکومت لندن کے بارے میں تو آپ نے سن رکھا ہو گا مگر آپ یہ جان کر حیران ہوں گے کہ ایک لندن پاکستان میں بھی ہے۔ اسے چھوٹا لندن کہتے ہیں۔ یہ ہمارے صوبہ خیبرپختونخوا کے ضلع نوشہرہ کا ایک چھوٹا سا گاﺅں صالح خانہ ہے، اس گاﺅں کے اکثر لوگوں کے پاس برطانوی شہریت بھی ہے اس لیے یہ چھوٹا لندن … خیبرپختون خواہ کا وہ گاوں جسے ’چھوٹا لندن‘ کہا جاتاہے،یہ نام کیوں دیا گیا جان کر آپ بھی دنگ رہ جائیں گے پڑھنا جاری رکھیں