1986 میں بننے والا گورنمنٹ بوائز پرائمری سکول عرصہ دراز سے بند

ڈیرہ غازیخان ( سٹی رپورٹر, ماجد لعل) 1986 میں بننے والا گورنمنٹ بوائز پرائمری سکول بھٹی والا عرصہ دراز سے بند ہے۔ سکول بند ہونے کی وجہ آس پاس میں آبادی نہ ہونا ہے  سکول کے متولی ملک خمیسی بھٹی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ میں نے سکول پہ قبضہ نہیں کیا۔یہ عمارت آج بھی حکومت کی ملکیت ہے حکومت نے … 1986 میں بننے والا گورنمنٹ بوائز پرائمری سکول عرصہ دراز سے بند پڑھنا جاری رکھیں

جامعہ زکریاشعبہ اورک کے زیراہتمام ایوارڈ تقسیم کرنے کی تقریب

جامعہ زکریاشعبہ اورک کےزیراہتمام ایوارڈ تقسیم کرنے کی تقریب ہوئی ،جس میں وائس چانسلر ڈاکٹر طاہر امین نےاورک کیجانب سے یونیورسٹی میں تعلیمی و تحقیقی خدمات انجام دینے والے سینئر پروفیسرز کو ان کی خدمات کے اعتراف پر تحقیقاتی ایوارڈ تقسیم کئے ۔ جامعہ زکریاشعبہ اورک کے زیراہتمام ایوارڈ تقسیم کرنے کی تقریب پڑھنا جاری رکھیں

جامعہ زکریا 800،ملازمین کی مستقلی پر ایمپلائز ایسوسی ایشن کا یوم تشکر منانے کا اعلان

ملتان (فخر ظفر، بیورو چیف) جامعہ زکریا کے سنڈیکیٹ اجلاس میں گریڈ ایک سے 16تک کے ڈیلی ویجز ،کنٹریکٹ اور ایڈہاک ملازمین کو مستقل کرنے کے فیصلہ پر ملازمین میں خوشی کی لہر دوڑ گئی ہے،اس ضمن میں یونیورسٹی ایمپلائز ایسوسی ایشن کا اجلاس صدر محمد حر غوری کی صدارت میں ہوا ، انہوں نے کہا کہ سنڈیکیٹ کی منظوری کے نتیجہ میں سالہا سال … جامعہ زکریا 800،ملازمین کی مستقلی پر ایمپلائز ایسوسی ایشن کا یوم تشکر منانے کا اعلان پڑھنا جاری رکھیں

زکریا یونیورسٹی میں ووٹرز کے قومی دن کی تقریب، آگاہی ریلی

ملتان (فخر ظفر، بیورو چیف) الیکشن کمیشن کی جانب ووٹرزکا قومی دن منایا گیا اس سلسلے میں زکریایونیورسٹی میں تقریب ہوئی.   جس میں ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج چوہدری عبد القیوم ، سٹیشن کمانڈر ملتان بریگیڈیئر فیصل ضیاء ، ایس پی گلگشت شاہد نیاز ،اے ڈی سی جی کریم بخش،ڈسٹرکٹ الیکشن کمشنر ملتان (ون ) عاطف رحیم ، ڈسٹرکٹ الیکشن کمشنر ملتان (ٹو) شاہین غزل … زکریا یونیورسٹی میں ووٹرز کے قومی دن کی تقریب، آگاہی ریلی پڑھنا جاری رکھیں

جامعہ زکریا میں چیئرمین الائونس کی ادائیگی میں امتیازی سلوک کی شکایت

ملتان (فخر ظفر، بیورو چیف) جامعہ زکریا میں چیئرمین الائونس کی ادائیگی میں امتیازی سلوک کی شکایت سامنے آئی ہے، اس حوالے سے ٹریثرارڈاکٹر عمر فاروق نے بتایا کہ وہ اس معاملے کو خود چیک کریں گے اگر کسی کو رولز سے زائد الائونس جاری ہوا ہے تو آئندہ ماہ سے کٹوتی کی جائے گی ۔ جامعہ زکریا میں چیئرمین الائونس کی ادائیگی میں امتیازی سلوک کی شکایت پڑھنا جاری رکھیں

ایچ ای سی کا زکریا یونیورسٹی کو 20 پی ایچ ڈی فارن سکالر شپ دینے کا فیصلہ

ہائر ایجوکیشن کمیشن(ایچ ای سی) نےجامعہ زکریا کوفیکلٹی ڈویلپمنٹ کی مد میں 20 فارن پی ایچ ڈی اسکالر شپ دینے کا فیصلہ کیا ہے، بتایا گیا ہے کہ کچھ عرصہ قبل ایچ ای سینے مُلک بھر کی مُنتخب جامعات کیلئے پی ایچ ڈی اسکالر شپ دینے کا فیصلہ کیا تھا- جامعہ زکریا کی جانب سے ڈائریکٹر پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ ڈاکٹر فرخ ارسلان صدیقی کی جانب … ایچ ای سی کا زکریا یونیورسٹی کو 20 پی ایچ ڈی فارن سکالر شپ دینے کا فیصلہ پڑھنا جاری رکھیں

محکمہ ہائر ایجوکیشن پنجاب کی غفلت، خواتین یونیورسٹی ریکارڈ میں ڈگری کالج کا نام تاحال برقرار

محکمہ ہائر ایجوکیشن پنجاب کی غفلت کے باعث ریکارڈ میں خواتین یونیورسٹی ملتان کے بجائے گورنمنٹ ڈگری کالج کا نام تاحال برقرار ہے،بتایا گیا ہے کہ خواتین یونیورسٹی ملتان کو2013میں ڈگری کالج چوک کچہری کو اپ گریڈ کرتے ہوئے قائم کیا گیا ہے تھا جس کے بعدا س کا ایکٹ بھی صوبائی اسمبلی سے منظور کرایا گیا جس کے بعد مذکورہ کالج میں خواتین یونیورسٹی … محکمہ ہائر ایجوکیشن پنجاب کی غفلت، خواتین یونیورسٹی ریکارڈ میں ڈگری کالج کا نام تاحال برقرار پڑھنا جاری رکھیں