سعودی عرب: حکومت کی جانب سے سگریٹ اور مشروبات پر ‘گناہ ٹیکس’ عائد

سعودی عرب کی حکومت کی جانب سے لگائے گئے ایک نئے ٹیکس نے سگریٹ نوشوں کی زندگی دشوار کر دی ہے کیونکہ اس ٹیکس کی مد میں سگریٹ کی قیمت دوگنی ہو گئی ہے۔ سعودی میڈیا میں شائع ہونے والی خبروں کے مطابق حکومت نے ‘سِن ٹیکس’ یعنی ‘گناہ ٹیکس’ کے نام سے ایک نیا ٹیکس عائد کیا ہے جس سے سگریٹ اور سافٹ ڈرنکس … سعودی عرب: حکومت کی جانب سے سگریٹ اور مشروبات پر ‘گناہ ٹیکس’ عائد پڑھنا جاری رکھیں

امجد صابری کی پہلی برسی، معروف قوال کی یاد میں شمعیں روشن

معر وف قوال امجد صابر ی کی اسلامی کیلنڈر کے حساب سے آج پہلی بر سی منائی گئی جہاں ان کے چاہنے والوں نے چراغ روشن کئے ۔ معروف قوال امجد صابر ی کی پہلی برسی آج منائی گئی اس موقع پر ان کے بھائی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اللہ کی شان کریمی ہے کہ اس نے امجد کو مرنے کے … امجد صابری کی پہلی برسی، معروف قوال کی یاد میں شمعیں روشن پڑھنا جاری رکھیں

پاکستان ریلوے کا شاہدرہ-رائیونڈ گرین کوریڈورمنصوبہ

پاکستان ریلوے نے صوبائی حکومت کے تعاون سے شاہدرہ سے رائیونڈ تک گرین کوریڈور ریلوے منصوبے کا فیصلہ کیا ہے۔ قومی خبرایجنسی اے پی پی کو پاکستان ریلوے کے ایک عہدیدار نے بتایا کہ وزیرریلوے خواجہ سعد رفیق گرین بلٹ کی تعمیر پر دلچسپی لے رہے ہیں جہاں پر جوگنگ ٹریک، کیفے ٹیریا، سائیکلنگ ٹریک اور عام افراد کو بیٹھنے کے لیے خوبصورت جگہ تعمیر … پاکستان ریلوے کا شاہدرہ-رائیونڈ گرین کوریڈورمنصوبہ پڑھنا جاری رکھیں

’مشکوک گفتگو‘ پر طیارے کی ہنگامی لینڈنگ

سلوینیا سے برطانیہ جانے والی ایک پرواز کے پائلٹ نے اس وقت ہنگامی لینڈنگ کرنے کا فیصلہ کیا جب انھیں خبردار کیا گیا کہ طیارے میں کچھ مسافر مشکوک گفتگو کر رہے ہیں۔ اطلاعات کے مطابق اس گفتگو میں دہشت گردی کا حوالہ شامل تھا۔ ایزی جیٹ ایئر لائن میں سوار تین افراد کو لینڈنگ کے بعد حراست میں لے لیا گیا ہے۔ سنیچر کی … ’مشکوک گفتگو‘ پر طیارے کی ہنگامی لینڈنگ پڑھنا جاری رکھیں

وزیراعظم نواز شریف کو جے آئی ٹی کے سامنے پیش ہونے کا نوٹس

پاناما لیکس کی تحقیقات کرنے والی چھ رکنی جوائنٹ انویسٹیگیشن ٹیم نے وزیر اعظم پاکستان نواز شریف کو جمعرات کو پیش ہونے کا نوٹس بھیجا ہے۔ جوائنٹ انویسٹیگیشن ٹیم (جے آئی ٹی) کی جانب سے بھجوائے گئے نوٹس کے مطابق وزیراعظم نواز شریف کو 15 جون بروز جمعرات صبح 11 بجے اسلام آباد میں فیڈرل جوڈیشل اکیڈمی میں جے آئی ٹی کے سامنے طلب کیا … وزیراعظم نواز شریف کو جے آئی ٹی کے سامنے پیش ہونے کا نوٹس پڑھنا جاری رکھیں

آئندہ 12گھنٹوں کے دوران اسلام آباد، گلگت بلتستان اور کشمیر میں چند مقامات پر تیز ہواؤں کیساتھ بارش کا امکان

محکمہ موسمیات نے آئندہ 12گھنٹوں کے دوران مالاکنڈ، ہزارہ، پشاور، بنوں، کوہاٹ،مردان، ڈی آئی خان، راولپنڈی، گوجرانوالہ، سرگودھا، لاہور، فیصل آباد، ساہیوال، ملتان، ڈی جی خان، بہاولپور ڈویڑن، فاٹا، اسلام آباد، گلگت بلتستان اور کشمیر میں چند مقامات پر تیز ہواؤں‘ ژالہ باری اور گرج چمک کیساتھ بارش کی پیش گوئی کی ہے جبکہ ملک کے دیگرعلاقوں میں موسم گرم اور خشک رہنے کا امکان … آئندہ 12گھنٹوں کے دوران اسلام آباد، گلگت بلتستان اور کشمیر میں چند مقامات پر تیز ہواؤں کیساتھ بارش کا امکان پڑھنا جاری رکھیں

ستاروں کی روشنی میں آپ کا آج کا دن کیسا گزرے گا

برج حمل 11جون اتوار۔ کام کی زیادتی مصروف رکھے گی۔ اپنے جدید خیالات اور شریک کار کے مشوروں پر عمل کر کے منافع حاصل کر سکتے ہیں۔ عزیز و اقارب سے ملاقات ہونے کا امکان ہے۔ برج ثور 11جون اتوار۔ سفر پیش آ سکتا ہے۔ نئے معاہدے کرنے سے گریز کریں۔ رومانس کا موقع ملے گا۔ کامیابی کا عنصر غالب رہے گا۔ صحت کا خیال … ستاروں کی روشنی میں آپ کا آج کا دن کیسا گزرے گا پڑھنا جاری رکھیں