ایشا امبانی کی شادی: بیونسے کا رقص، ہلیری کلنٹن کی آمد اور اسٹارز کے جلوے

بھارت کے امیر ترین شخص مکیش امبانی کی بیٹی کی شادی یوں تو 12 دسمبر کو ہوگی، تاہم ان کی شادی کی تقریبات کا آغاز 9 دسمبر سے ہوچکا۔ ان کی شادی سے متعلق یہ خبریں پہلے ہی آ چکی ہیں کہ شادی میں دنیا بھر سے آنے والے مہمانوں کے لیے 100 جیٹ طیاروں اور درجنوں جیگوار، مرسڈیز، پورشے اور بی ایم ڈبلیو جیسی … ایشا امبانی کی شادی: بیونسے کا رقص، ہلیری کلنٹن کی آمد اور اسٹارز کے جلوے پڑھنا جاری رکھیں

’میں ٹھیک ہوں، میں زندہ ہوں اور میں ابھی بھی سب کو ہنسا سکتا ہوں‘

پاکستان کے نامور اور سینئر اداکار مرزا شاہی کے حوالے سے کئی روز سے ایسی خبریں سامنے آرہی تھیں کہ ان کی طبیعت کافی خراب ہے۔ جس کے بعد گزشتہ روز سوشل میڈیا پر ان کے انتقال کی خبریں بھی جنگل میں آگ کی طرح پھیل گئی۔ تاہم اب مرزا شاہی کی ایک ویڈیو سامنے آئی ہے جس میں وہ مداحوں کو اپنی خیریت سے … ’میں ٹھیک ہوں، میں زندہ ہوں اور میں ابھی بھی سب کو ہنسا سکتا ہوں‘ پڑھنا جاری رکھیں

حسینہ عالم کا تاج میکسکو کی ’ونیسا‘ کے سر سج گیا

میکسکو کی ونیسا پونسے ڈی لیون نے مس ورلڈ 2018 کا تاج اپنے سر پر سجا لیا جس کے ساتھ ہی وہ میکسکو کے لیے یہ اعزاز جیتنے والی پہلی خاتون بن گئیں۔ چین کے سانیا سٹی ارینا میں منعقدہ 68ویں مس ورلڈ کے مقابلے میں دنیا کے مختلف ممالک سے 118 حسیناؤں نے حصہ لیا جس میں میکسکو کی 26 سالہ ونیسا کے سر … حسینہ عالم کا تاج میکسکو کی ’ونیسا‘ کے سر سج گیا پڑھنا جاری رکھیں

سال 2018کی کامیاب ترین پاکستانی فلمیں

ہالی ووڈ اور بالی ووڈ کے مقابلے میں لالی ووڈ کافی پیچھے تھا لیکن اب پچھلے کچھ سالوں سے پاکستان فلم انڈسٹری میں کافی بہتری نظر آرہی ہے۔سال 2017 میں تقریباً 20 پاکستانی فلمیں ریلیز ہوئیں جن میں سے 10 کے قریب فلمیں سپرہٹ رہیں، اسی طرح 2018 میں بھی تقریبا ً25 فلمیں ریلیز ہوئیں جن میں سے معتدد فلموں نے ریکارڈ توڑ بزنس کیا۔ … سال 2018کی کامیاب ترین پاکستانی فلمیں پڑھنا جاری رکھیں

فلم ’’روبوٹ‘‘ میں کام کی پیشکش ٹھکرانے والے 3 ناموراداکار

ممبئی: بالی ووڈ کی مشہور فلم ’روبوٹ‘ میں رجنی کانت اور ایشوریہ سے شاہ رخ خان، کمل ہاسن اور پریٹی زنٹا کو کام کرنے کی پیشکش کی گئی تھی۔ سال 2010ء میں ریلیز ہونے والی تھرلر سے بھرپور سائنس فکشن فلم ’ربوٹ‘ میں رجنی کانت اور ایشوریہ رائے نے بہترین اداکاری سے شائقین پر سحر سا طاری کردیا تھا لیکن یہ بات بہت ہی کم … فلم ’’روبوٹ‘‘ میں کام کی پیشکش ٹھکرانے والے 3 ناموراداکار پڑھنا جاری رکھیں

بھارت کی مہنگی ترین شادی کا خرچہ چونکا دینے والا

بھارت کے امیر ترین شخص کا اعزاز رکھنے والے مکیش امبانی کی بیٹی کی شادی اگلے ہفتے ہورہی ہے مگر اس کی تقریبات کا آغاز 8 دسمبر سے ہورہا ہے اور یہ کہنے کی ضرورت نہیں کہ یہ اس ملک کی تاریخ کی مہنگی ترین شادی ثابت ہونے والی ہے۔ 27 سالہ ایشا امبانی کی شادی 33 سالہ آنند پیرامل کی شادی 12 دسمبر کو … بھارت کی مہنگی ترین شادی کا خرچہ چونکا دینے والا پڑھنا جاری رکھیں

سونالی بیندرے کینسر کو شکست دے کر امریکہ سے مسکراتی ہوئی واپس آئیں

بالی وڈ کی اداکارہ سونالی بیندرے اپنی اسی پرکشش آنکھوں اور پرکشش مسکراہٹ کے ساتھ ممبئی کے انٹرنیشنل ہوائی اڈے پر نظر آئیں۔ لیکن اس بار فرق صرف اتنا تھا کہ ان کے سر پر بال نہیں تھے اور اس کا سبب کینسر جیسے موذی مرض کے علاج کے لیے ان کا مہینوں امریکہ میں رہنا تھا۔ انھوں نے ہاتھ جوڑ کر اپنے مداحوں کا … سونالی بیندرے کینسر کو شکست دے کر امریکہ سے مسکراتی ہوئی واپس آئیں پڑھنا جاری رکھیں