جامعہ زکریاشعبہ اورک کے زیراہتمام ایوارڈ تقسیم کرنے کی تقریب

جامعہ زکریاشعبہ اورک کےزیراہتمام ایوارڈ تقسیم کرنے کی تقریب ہوئی ،جس میں وائس چانسلر ڈاکٹر طاہر امین نےاورک کیجانب سے یونیورسٹی میں تعلیمی و تحقیقی خدمات انجام دینے والے سینئر پروفیسرز کو ان کی خدمات کے اعتراف پر تحقیقاتی ایوارڈ تقسیم کئے ۔

تبصرہ کریں