’بلاول یا زرداری بن جائیں یا پھر بھٹو‘

پاکستان پیپلز پارٹی کی سابق چیئر پرسن محترمہ بے نظیر بھٹو کی پولیٹیکل سیکریٹری ناہید خان نے کہا ہے کہ بلاول بھٹو زرداری اپنے ولد کے بوجھ کے ساتھ نہ پارٹی کو بحال کر سکتے ہیں نہ سیاست میں کچھ کر سکتے ہیں۔ بی بی سی اردو سروس کے ریڈیو پروگرام سیربین میں ناہید خان اور سابق سینیٹر ڈاکٹر صفدر عباسی نے ایک مشترکہ انٹرویو … ’بلاول یا زرداری بن جائیں یا پھر بھٹو‘ پڑھنا جاری رکھیں

دہشت گردی کے الزامات، نشانہ قطر کیوں؟

قطر پر شدت پسند تنظیموں کی معاونت کرنے کے الزام نے اتنا طول پکڑا کہ سعودی عرب اور خلیج کے دوسرے کئی ممالک نے اس سے اپنے سارے تعلقات توڑ لیے۔ یہ پہلی بار نہیں ہے کہ قطر کے پڑوسی ممالک نے اس کی خارجہ پالیسی پر ناراضی کا اظہار کیا ہے۔ سنہ 2014 میں ان کے درمیان نو ماہ تک سفارتی تعلقات منقطع رہے … دہشت گردی کے الزامات، نشانہ قطر کیوں؟ پڑھنا جاری رکھیں