ستاروں کی روشنی میں آپ کا آج کا دن کیسا گزرے گا

horoscope-96309_960_720

برج حمل
13جون منگل۔ کاروبار میں خاص توجہ دیں۔ شراکتی امور میں سرمایہ کاری منفعت بخش رہے گی۔ آپ تحمل مزاجی اور درگزر کا مظاہرہ کریں۔ نجی معاملات میں کسی مسئلے کا سامنا ہو گا۔
برج ثور
13جون منگل۔ آپ کی انفرادی صلاحیتیں اجاگر ہوں گی۔ جنہیں بروئے کار لا کر آپ ترقی حاصل کر سکتے ہیں۔ شراکتی کام میں شریک کار کا تعاون حاصل رہے گا۔ ماحول میں خوشگواری آئے گی۔
برج جوزا
13جون منگل۔ رومانوی معاملات میں محتاط رہیں۔ نیا کام کرنا سود مند رہے گا۔ شراکتی کاموں میں توجہ رہے گی۔ شریک کار کے ساتھ اہم تبادلہ خیال ہو سکے گا۔ مثبت پیش ہو سکے گی۔
برج سرطان
13جون منگل۔ رومانوی امور میں خوشی نصیب ہو گی۔ اپنی صحت جسمانی کا خیال رکھیں۔ ورزش وغیرہ کا پروگرام بنائیں کیونکہ یہ صحت کیلئے بہت ضروری ہے۔ ڈاکٹر سے رجوع کرنا بھی بہتر رہے گا۔
برج اسد
13جون منگل۔ رومانس کا چانس ملے گا۔ مالی منصوبے بنا سکیں گے۔ ترقیاتی منصوبوں میں دلچسپی رہے گی۔ آپکی محنت رنگ لائے گی۔ ترقی کا عنصر غالب رہے گا۔
برج سنبلہ
13جون منگل۔ کوئی چھوٹا سفر پیش آ سکتا ہے۔ عزیز و اقارب سے ملاقات ہو سکے گی۔ معاملات بغیر مشاورت کے طے مت کریں۔ ذہنی سکون کے لےے پر فضا مقام پر جانا بہتر رہے گا۔
برج میزان
13جون منگل۔ کام کی زیادتی رہے گی۔ جس سے ذہنی دباﺅ اور تھکاوٹ محسوس کریں گے۔ دانشمندی اور مدبرانہ سوچ کا مظاہرہ کریں۔ سفر پیش آنےکا امکان ہے۔ جو کہ سفر وسیلہ¿ ظفر ثابت ہو گا۔
برج عقرب
13جون منگل۔ ترقی کے نئے راستے استوار ہونگے۔ کسی اہم شخصیت سے ملاقات کا امکان ہے۔ آرائش و مرمت کا کام بھی تسلی بخش رہے گا۔ کوئی خبر بے چین کر سکتی ہے۔
برج قوس
13جون منگل۔ کسی دوست کی مالی ضرورت پوری کر سکیں گے۔ بہتر حکمت عملی اپنائیں تا کہ مسائل میں کمی کی جا سکے۔ زندگی کے سبھی امور میں احتیاط لازمی ہے اور صدقات بھی لازمی دیں۔
برج جدی
13جون منگل۔ حلقہ احباب وسیع ہو گا اور رومانوی ماحول سازگار رہے گا۔ فریق ثانی کا تعاون حاصل رہے گا۔ انفرادی صلاحیتیں بڑھیں گی۔ معاہدے طے پائیں گے۔ خفیہ امور توجہ طلب ہوں گے۔
برج دلو
13جون منگل۔ نئے کام کا آغاز مثبت رہے گا۔ نئے معاہدے کرتے وقت سوچ سمجھ سے کام لیں۔ آپ بہتر فیصلے کرنے کی پوزیشن میں ہوں گے۔ اپنے من پسند مشاغل میں دلچسپی لیں گے۔
برج حوت
13جون منگل۔ اہل خانہ کیساتھ الجھنے کی کوشش نہ کریں۔ کسی نئے پراجیکٹ پر ریسرچ کر سکیں گے۔ مشکلات پر قابو پانے کی صلاحیت بڑھے گی۔ دوسروں کی مدد کرنے کی چاہت میں اضافہ ہو گا۔

Advertisements

جواب دیں

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

آپ اپنے WordPress.com اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ / تبدیل کریں )

Twitter picture

آپ اپنے Twitter اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ / تبدیل کریں )

Facebook photo

آپ اپنے Facebook اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ / تبدیل کریں )

Google+ photo

آپ اپنے Google+ اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ / تبدیل کریں )

Connecting to %s