’میرا اللہ ان سے بدلا لے گا‘مشعال کی والدہ

‘میں سوچتی تھی کہ میرا بیٹا بڑا ہو کر بڑا آدمی بنے گا۔ میرا سہارا بنے گا لیکن اسے اتنی بےدردی سے قتل کر دیا گیا۔ کسی نے مشعال کو تحفظ فراہم نہیں کیا۔ ان لوگوں کو کیا سزا ملے گی جنھوں نے میرے بیٹے پر جھوٹا الزام لگایا؟’ یہ کہنا ہے مشعال خان کی والدہ سیدہ گلزاز بیگم کا جن سے ملنے میں صوابی … ’میرا اللہ ان سے بدلا لے گا‘مشعال کی والدہ پڑھنا جاری رکھیں

سعودی عرب: حکومت کی جانب سے سگریٹ اور مشروبات پر ‘گناہ ٹیکس’ عائد

سعودی عرب کی حکومت کی جانب سے لگائے گئے ایک نئے ٹیکس نے سگریٹ نوشوں کی زندگی دشوار کر دی ہے کیونکہ اس ٹیکس کی مد میں سگریٹ کی قیمت دوگنی ہو گئی ہے۔ سعودی میڈیا میں شائع ہونے والی خبروں کے مطابق حکومت نے ‘سِن ٹیکس’ یعنی ‘گناہ ٹیکس’ کے نام سے ایک نیا ٹیکس عائد کیا ہے جس سے سگریٹ اور سافٹ ڈرنکس … سعودی عرب: حکومت کی جانب سے سگریٹ اور مشروبات پر ‘گناہ ٹیکس’ عائد پڑھنا جاری رکھیں

ستاروں کی روشنی میں آپ کا آج کا دن کیسا گزرے گا

برج حمل 13جون منگل۔ کاروبار میں خاص توجہ دیں۔ شراکتی امور میں سرمایہ کاری منفعت بخش رہے گی۔ آپ تحمل مزاجی اور درگزر کا مظاہرہ کریں۔ نجی معاملات میں کسی مسئلے کا سامنا ہو گا۔ برج ثور 13جون منگل۔ آپ کی انفرادی صلاحیتیں اجاگر ہوں گی۔ جنہیں بروئے کار لا کر آپ ترقی حاصل کر سکتے ہیں۔ شراکتی کام میں شریک کار کا تعاون حاصل … ستاروں کی روشنی میں آپ کا آج کا دن کیسا گزرے گا پڑھنا جاری رکھیں

امریکہ: سفری پابندی کے صدارتی حکم کی معطلی کا فیصلہ برقرار

امریکی اپیل کورٹ نے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے چھ مسلم ممالک کے افراد پر ‘سفری پابندی’ کے ترمیم شدہ حکم نامے کی معطلی کے فیصلے کو برقرار رکھا ہے۔ ریاست ہوائی کی جانب سے چیلنج کرنے کے بعد یہ قانون نچلی عدالتوں نے یہ کہہ کر معطل کر دیا تھا کہ یہ متعصانہ ہے۔ صدر ٹرمپ کے اس حکم نامے کے تحت جن ممالک کے … امریکہ: سفری پابندی کے صدارتی حکم کی معطلی کا فیصلہ برقرار پڑھنا جاری رکھیں

میچ جیتنے کے بعد سرفراز پر جرمانہ عائد

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے چیمپیئنز ٹرافی میں سری لنکا کے خلاف میچ میں سلو اوور ریٹ پر قومی ٹیم کے کپتان سرفراز احمد پر میچ فیس کا 20 فیصد جرمانہ عائد کردیا۔ پاکستان نے سری لنکا کے خلاف بہترین کھیل پیش کرتے ہوئے تین وکٹ سے کامیابی حاصل کر کے سیمی فائنل میں جگہ بنا لی۔ تاہم میچ میں فتح کے باوجود پاکستانی ٹیم کے … میچ جیتنے کے بعد سرفراز پر جرمانہ عائد پڑھنا جاری رکھیں