ستاروں کی روشنی میں آپ کا آج کا دن کیسا گزرے گا

download.jpg

برج حمل
11جون اتوار۔ کام کی زیادتی مصروف رکھے گی۔ اپنے جدید خیالات اور شریک کار کے مشوروں پر عمل کر کے منافع حاصل کر سکتے ہیں۔ عزیز و اقارب سے ملاقات ہونے کا امکان ہے۔
برج ثور
11جون اتوار۔ سفر پیش آ سکتا ہے۔ نئے معاہدے کرنے سے گریز کریں۔ رومانس کا موقع ملے گا۔ کامیابی کا عنصر غالب رہے گا۔ صحت کا خیال رکھیں، مالی امور توجہ طلب ہوں گے۔
برج جوزا
11جون اتوار۔ گھریلو امور میں توجہ دیں۔ اولاد سے محبت بڑھے گی۔ انعامی امور میں قسمت آزما سکتے ہیں۔ خود اعتمادی کے باعث مقاصد کا حصول ممکن ہو سکے گا۔ سفر پیش آنے کا امکان ہے۔
برج سرطان
11جون اتوار۔ ملازمت اور صحت کے معاملات بہتر رہیں گے۔ رومانوی ماحول سازگار رہے گا۔ آپ کام میں مصروف رہیں گے۔ دوران گفتگو دوسرے لوگوں کے احساسات کا خیال رکھیں۔
برج اسد
11جون اتوار۔ گھریلو ماحول سازگار ہو گا۔ خاص مقاصد کے تحت سفر کر سکیں گے۔ رومانوی معاملات میں الجھنے کی کوشش نہ کریں۔ بعض منصوبوں میں ردوبدل ہو سکے گا۔
برج سنبلہ
11جون اتوار۔ حالات کا پوری طرح جائزہ لے کر کوئی قدم اٹھائیں، بے احتیاطی سے نقصان کا اندیشہ ہے۔ آپ کو چاہےے کہ روٹین کے کاموں سے کچھ وقت کے لےے بریک لیں اور آرام کریں۔
برج میزان
11جون اتوار۔ دن خاموشی سے گزر جائے گا۔آپکے مالی معالات توجہ طلب ہوں گے۔ شریک کار کیساتھ مشترکہ سرمایہ کاری کے متعلق اہم فیصلے کر سکیں گے۔ رومانوی ماحول سازگار رہے گا۔
برج عقرب
11جون اتوار۔ سماجی حلقوں میں آپکی عزت بڑھے گی۔ شراکتی کام میں یا کسی دوسرے پراجیکٹ میں مالی آمدن میں اضافہ کا رجحان ہو گا۔ اچھی خبر سن سکیں گے۔ ہفتہ وار پروگرام ترتیب دے سکیں گے۔
برج قوس
11جون اتوار۔ آپ کی ذمہ داریاں بڑھیں گی اور زیادہ محنت کی ضرورت ہو گی۔ سفر پیش آنے کا امکان ہے۔ وراثتی مسائل اور کلیم وغیرہ سے متعلقہ امور میں توجہ رہے گی۔
برج جدی
11جون اتوار۔ ملازمتی امور بہتر طریقہ سے ادا کر سکیں گے۔ حکام بالا کا تعاون حاصل رہے گا۔ سماجی حلقوں میں عزت بڑھے گی۔ کسی مخلص دوست شریک کار کی وجہ سے منافع حاصل کر سکیں گے۔
برج دلو
11جون اتوار۔ آپکے خیالات تسلی بخش ہوں گے۔ شریک کار کے ساتھ الجھنے کی کوشش نہ کریں۔ اچانک اخراجات بڑھنے کا اندیشہ ہے۔ ضروریات زندگی کی مختلف چیزیں خرید سکیں گے۔
برج حوت
11جون اتوار۔ کاروباری امور توجہ طلب ہوں گے۔ دفتری مصروفیات میں اضافہ ہو گا۔ صحت کا خاص خیال رکھیں۔ نئی سرمایہ کاری کا موقع ملے گا۔ لہٰذا وقت سے فائدہ اٹھائیں۔

جواب دیں

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

آپ اپنے WordPress.com اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ / تبدیل کریں )

Twitter picture

آپ اپنے Twitter اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ / تبدیل کریں )

Facebook photo

آپ اپنے Facebook اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ / تبدیل کریں )

Google+ photo

آپ اپنے Google+ اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ / تبدیل کریں )

Connecting to %s