آئندہ 12گھنٹوں کے دوران اسلام آباد، گلگت بلتستان اور کشمیر میں چند مقامات پر تیز ہواؤں کیساتھ بارش کا امکان

محکمہ موسمیات نے آئندہ 12گھنٹوں کے دوران مالاکنڈ، ہزارہ، پشاور، بنوں، کوہاٹ،مردان، ڈی آئی خان، راولپنڈی، گوجرانوالہ، سرگودھا، لاہور، فیصل آباد، ساہیوال، ملتان، ڈی جی خان، بہاولپور ڈویڑن، فاٹا، اسلام آباد، گلگت بلتستان اور کشمیر میں چند مقامات پر تیز ہواؤں‘ ژالہ باری اور گرج چمک کیساتھ بارش کی پیش گوئی کی ہے جبکہ ملک کے دیگرعلاقوں میں موسم گرم اور خشک رہنے کا امکان … آئندہ 12گھنٹوں کے دوران اسلام آباد، گلگت بلتستان اور کشمیر میں چند مقامات پر تیز ہواؤں کیساتھ بارش کا امکان کو پڑھنا جاری رکھیں

ستاروں کی روشنی میں آپ کا آج کا دن کیسا گزرے گا

برج حمل 11جون اتوار۔ کام کی زیادتی مصروف رکھے گی۔ اپنے جدید خیالات اور شریک کار کے مشوروں پر عمل کر کے منافع حاصل کر سکتے ہیں۔ عزیز و اقارب سے ملاقات ہونے کا امکان ہے۔ برج ثور 11جون اتوار۔ سفر پیش آ سکتا ہے۔ نئے معاہدے کرنے سے گریز کریں۔ رومانس کا موقع ملے گا۔ کامیابی کا عنصر غالب رہے گا۔ صحت کا خیال … ستاروں کی روشنی میں آپ کا آج کا دن کیسا گزرے گا کو پڑھنا جاری رکھیں

قطر نے برطانیہ، امریکہ اور دنیا بھر کے دیگر ممالک میں 335 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کر رکھی ہے

لندن کے کسی بھی علاقے سے گزریں تو ایسا شاید ہی ممکن ہو کہ آپ کسی جگمگاتے ہوٹل یا کثیر منزلہ عمارت کی بات کریں اور اس میں قطر کا پیسہ نہ لگا ہو۔ گزشتہ کئی برس میں قطر نے برطانیہ میں تقریباً 35 ارب پونڈ کی سرمایہ کاری کی ہے جو کہ اگلے پانچ برسوں میں 40 ارب پونڈ تک پہنچنے والی ہے اسی … قطر نے برطانیہ، امریکہ اور دنیا بھر کے دیگر ممالک میں 335 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کر رکھی ہے کو پڑھنا جاری رکھیں

سوشل میڈیا پر گستاخی،پہلی مرتبہ سزائے موت سنا دی گئی

پاکستان کے صوبہ پنجاب کی ایک عدالت نے سوشل میڈیا پر گستاخانہ اور فرقہ وارانہ مواد شائع کرنے کے الزام میں ملوث ملزم کو موت کی سزا سنائی ہے۔ جنوبی پنجاب کے شہر بہاولپور کی عدالت نے ملزم کو مختلف دفعات میں پانچ برس قید کی سزا بھی سنائی۔ یہ اپنی نوعیت کی پہلی سزائے موت ہے جو سوشل میڈیا پر گستاخانہ مواد کی اشاعت … سوشل میڈیا پر گستاخی،پہلی مرتبہ سزائے موت سنا دی گئی کو پڑھنا جاری رکھیں