یہ حملہ شام کے لیے ہے، پیرس حملہ آور کا نعرہ

پیرس میں ایک شخص نے ہتھوڑے کے ساتھ ایک پولیس افسر پر حملہ کرنے کی کوشش کی ہے، جسے گولی مار کر زخمی کر دیا گیا ہے۔ پیرس کی پولیس کے مطابق ناٹرے ڈیم کیتھیڈرل کے علاقے کو پولیس نے چھان بین کے بعد اب دوبارہ کھول دیا ہے۔ تازہ ترین اطلاعات کے مطابق حملہ آور نے مبینہ طور پر گولی لگنے سے پہلے یہ … یہ حملہ شام کے لیے ہے، پیرس حملہ آور کا نعرہ کو پڑھنا جاری رکھیں

قطر کا سفارتی بحران، معاملہ حل کیسے ہو گا؟

کئی عرب ممالک کی جانب سے قطر کے ساتھ سفارتی تعلقات منقطع کر ديے جانے کے بعد خطے میں کشیدہ صورتحال پیدا ہو گئی ہے۔ اس موقع پر کئی عالمی طاقتوں نے اس بحران کو حل کرنے کے لیے اپنی خدمات پیش کرنے کا اعلان کیا ہے۔ روس اور امریکا اس سفارتی بحران کی شدت کو کم کرنا چاہتے ہیں۔ وائٹ ہاؤس کے ایک ترجمان … قطر کا سفارتی بحران، معاملہ حل کیسے ہو گا؟ کو پڑھنا جاری رکھیں

پرواز کے دوران جسم میں آنے والی حیران کن تبدیلیاں

طیاروں کے ذریعے سفر آج کل بہت عام ہے، خاص طور پر موسم گرما میں اکثر افراد سفر کے لیے اسے ترجیح دیتے ہیں۔ تاہم کیا آپ کو معلوم ہے کہ فضائی سفر انسانی جسم پر کس طرح کے اثرات مرتب کرسکتا ہے ؟ ویسے ضروری نہیں کہ ہر ایک کے ساتھ ایسا ہی ہو مگر اکثر افراد کے ساتھ ایسا ہوسکتا ہے جو درج … پرواز کے دوران جسم میں آنے والی حیران کن تبدیلیاں کو پڑھنا جاری رکھیں

خرم بٹ کون؟

خرم بٹ نے لندن والوں پر اپنے قاتلانہ حملے کے دوران معروف فٹبال کلب آرسنل کی جرسی پہن رکھی تھی۔ جنھیں وہ مارنا چاہتے تھے ان میں سے بھی کچھ نے ویسے ہی رنگ کی جرسی پہن رکھی ہوگی۔ لیکن اس کا اصلی رنگ وہ ہے جو گذشتہ چند سالوں کے دوران دہشت گردی کی کارروائیاں کرنے والوں نے دکھایا ہے۔ وہ کالعدم المہاجرون نیٹ … خرم بٹ کون؟ کو پڑھنا جاری رکھیں

فرانس: پولیس اہلکار پر ہتھوڑے سے حملے کی کوشش

نوٹری ڈیم کیتھیڈرل کے ارد گرد کے علاقے کو پولیس نے بند کر دیا ہے فرانس کی پولیس کا کہنا ہے کہ انھوں پیرس میں نوٹری ڈیم کیتھیڈرل (گرجا گھر) کے باہر اس شخص کو گولی مار کر زخمی کر دیا ہے جس نے ایک پولیس اہلکار پر ہتھوڑے سے حملہ کرنے کی کوشش کی تھی۔ پولیس نے علاقے کو گھیرے میں لے لیا ہے … فرانس: پولیس اہلکار پر ہتھوڑے سے حملے کی کوشش کو پڑھنا جاری رکھیں