پاک بھارت سیریز پر کوہلی نے چپ کا روزہ توڑ دیا

پاکستان بھارت کے درمیان مقابلے ایک عرصے سے یکطرفہ ثابت ہوئے ہیں لیکن ہندوستانی ٹیم کے کپتان ویرات کوہلی اب بھی روایتی حریفوں کے درمیان مقابلوں سے اب بھی لطف اندوز ہوتے ہیں۔ ہندوستانی ٹیم نے گزشتہ روز ایجبسٹن میں کھیلے گئے میچ میں پاکستان کو یکطرفہ مقابلے کے بعد باآسانی 124 رنز سے شکست دے دی۔ یہ پہلا موقع نہیں کہ ہندوستانی ٹیم نے … پاک بھارت سیریز پر کوہلی نے چپ کا روزہ توڑ دیا کو پڑھنا جاری رکھیں

دنیا کو تڑپانے والا یہ بچہ اب کس حال میں ہے؟

بچے ہمیشہ ہنستے مسکراتے ہی اچھے لگتے ہیں اور ان کی آنکھوں میں آنسو اور خوف دیکھنے والوں کے دلوں کو ہلا کر رکھ دیتے ہیں اور اگر کوئی حساس فطرت کا مالک ہو تو اس کے لیے تو یہ نظارہ ناقابل برداشت ہی ثابت ہوتا ہے اور گزشتہ سال اوپر موجود تصویر نے دنیا بھر میں تہلکہ سا مچا کر رکھ دیا تھا۔ عمران … دنیا کو تڑپانے والا یہ بچہ اب کس حال میں ہے؟ کو پڑھنا جاری رکھیں

گردہ سکینڈل ،ایف آئی اے کوغیر قانونی گردہ بیچنے اور خریدنے والے 2پاکستانی اور 2غیر ملکی ملزموںکاچالان پیش کرنے کا حکم

ضلع کچہری کے جوڈیشل مجسٹریٹ نے غیر قانونی طور پر گردہ بیچنے اور خریدنے والے 2پاکستانی اور 2غیر ملکی ملزموں کا 14روزہ جوڈیشل ریمانڈ دیتے ہوئے ایف آئی اے کو ملزموں کے خلاف درج مقدمہ کا چالان 17جون کو پیش کرنے کا حکم دیاہے۔ جوڈیشل مجسٹریٹ حسن سرفراز چیمہ کے روبرو ایف آئی اے نے ملزموں ناہید اختر، سید عامر رضا، منیرہ احمد صالم، عیسی … گردہ سکینڈل ،ایف آئی اے کوغیر قانونی گردہ بیچنے اور خریدنے والے 2پاکستانی اور 2غیر ملکی ملزموںکاچالان پیش کرنے کا حکم کو پڑھنا جاری رکھیں

برطانوی پولیس کی جانب سے لندن حملہ آوروں کے دو نام جاری

برطانیہ کی پولیس نے لندن برج میں عوام پر وین چڑھا کر سات افراد کو ہلاک کرنے والے دو حملہ آوروں کے نام اور تصاویر جاری کردی ہیں جن میں سے ایک ماضی میں سیکیورٹی کی خدمات انجام دے چکے ہیں۔ خبررساں ادارے اے ایف پی کے مطابق لندن میٹروپولیٹن پولیس کا کہنا ہے کہ ایک حملہ آور کی شناخت 27 سالہ خرم شہزاد بٹ … برطانوی پولیس کی جانب سے لندن حملہ آوروں کے دو نام جاری کو پڑھنا جاری رکھیں