قطری عمرہ زائرین اور حجاج کو سہولت دینے کے پابند ہیں: سعودی عرب

ریاض (اے پی پی) سعودی عرب نے قطر سے اپنے سفارتی تعلقات ختم کر نے کے بعد واضح کیا ہے کہ قطر سے عمرہ اور حج کے لئے آنے والوں کو سعودی حکومت ہر ممکن تعاون فراہم کرے گی عرب خبررساں ادارے کے مطابق بیان میں کہا گیا ہے کہ قطر سے سفارتی تعلقات کے خاتمے کے بعد سعودی شہری دوحہ کا سفرنہیں کر سکتے … قطری عمرہ زائرین اور حجاج کو سہولت دینے کے پابند ہیں: سعودی عرب کو پڑھنا جاری رکھیں

حریت رہنماسید گیلانی، میرواعظ نظربند، یاسین ملک گرفتار

بھارت نے مقبوضہ کشمیر میں حریت رہنماؤں سید علی شاہ گیلانی اور میرواعظ عمر فاروق کو نظر بند جبکہ ملک یاسین کو مزاحمتی اجلاس میں شرکت سے روکنے کے لیے گرفتار کرلیا ہے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق بھارتی فورسز نے حیدرپورا میں حریت رہنما سید علی گیلانی کی رہائش گاہ کے باہر رکاوٹیں کھڑی کرکےلوگوں کو اندر جانے سے روکا جبکہ پولیس کی بھاری … حریت رہنماسید گیلانی، میرواعظ نظربند، یاسین ملک گرفتار کو پڑھنا جاری رکھیں

چین کے اس فلائی اوور نے سب کو دنگ کردیا

فلائی اوور تو آپ نے بہت دیکھیں ہوں گے کیونکہ پاکستان میں انہیں بنانے کا رجحان کافی زیادہ ہے مگر چین کے اس پل کے منصوبے نے تو دنیا بھر کو دنگ کرکے رکھ دیا ہے۔ جی ہاں یہ دنیا کا سب سے پیچیدہ فلائی اوور منصوبہ ہے جس کی تصاویر نے انٹرنیٹ صارفین کے ذہنوں کو گھما کر رکھ دیا ہے۔ جنوب مغربی چین … چین کے اس فلائی اوور نے سب کو دنگ کردیا کو پڑھنا جاری رکھیں