یورپ جانے کی خواہش، سپین نے170غیر قانونی تارکین وطن کو گرفتار کر لیا

سپین کی بحریہ فورس نے یورپ جانے کے خواہشمند غیر قانونی تارکین وطن کی4کشتیوں کو قبضے میں لے کر1سو70افراد کو گرفتار کیا، ہسپانوی بحریہ نے یہ کارروائی بحیرہ روم میں کی۔

news-1496513754-4669_large.jpg
غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق سپین کی بحریہ نے بحیرہ روم میں کارروائی کرتے ہوئے بحیرہ روم کے راستے غیر قانونی طور پر یورپ جانے والے غیر قانونی تارکین وطن کی 4کشتیوں کو قبضے میں لے لیا، کشتیوں سے افریقہ سے تعلق رکھنے والے170افراد کو حراست میں لے لیا ہے۔ ہسپانوی کوسٹ گارڈ ز کے مطابق جنوری سے اب تک 45سو افراد بحیرہ روم عبور کرکے سپین پہنچے ہیں جنہیں گرفتار کرکے ان کے ممالک میں واپس بھجوایا جا چکا ہے

Advertisements

جواب دیں

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

آپ اپنے WordPress.com اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ / تبدیل کریں )

Twitter picture

آپ اپنے Twitter اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ / تبدیل کریں )

Facebook photo

آپ اپنے Facebook اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ / تبدیل کریں )

Google+ photo

آپ اپنے Google+ اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ / تبدیل کریں )

Connecting to %s