لندن میں ’دہشت گردی‘ کے دو واقعات، متعدد زخمی

برطانوی ٹرانسپورٹ پولیس کا کہنا ہے کہ لندن بریج کے علاقے میں سنیچر کی شب دہشت گردی کے دو مختلف واقعات پیش آئے ہیں۔ ان واقعات میں ایک سے زیادہ ہلاکتیں ہوئی ہیں جبکہ متعدد افراد زخمی ہیں۔ ان واقعات میں ممکنہ طور ایک وین نے راہگیروں کو کچل دیا جبکہ لوگوں پر چاقو کے وار کیے جانے کی بھی اطلاعات ہیں۔ پولیس کی جانب … لندن میں ’دہشت گردی‘ کے دو واقعات، متعدد زخمی کو پڑھنا جاری رکھیں

وزیراعظم ہاؤس کا رویہ ‘سِسلی کے مافیا’ کی حقیقی تصویر:متحدہ لندن

لندن: متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) لندن نے وزیراعظم ہاؤس کے عملے کے رویئے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے اسے ‘سِسلین مافیا’ کی حقیقی تصویر قرار دیا۔ ایم کیو ایم کی ویب سائٹ پر جاری ہونے والے ایک بیان میں پارٹی کے ترجمان کا کہنا تھا کہ متحدہ کے بانی الطاف حسین نے جمعرات (یکم جون) کی رات 8 بجکر 35 منٹ … وزیراعظم ہاؤس کا رویہ ‘سِسلی کے مافیا’ کی حقیقی تصویر:متحدہ لندن کو پڑھنا جاری رکھیں

چیمپیئنز ٹرافی:بھارت کےخلاف میچ کیلئے پاکستانی ٹیم کا اعلان

آئی سی سی چیمپیئنز ٹرافی میں بھارت کے خلاف ہائی وولٹیج ٹاکرے کے لیے پاکستان کی 12 رکنی ٹیم کا اعلان کردیا گیا۔ برمنگھم میں ہیڈ کوچ مکی آرتھر نے قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفراز احمد کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ 12 رکنی ٹیم میں اظہر علی، احمد شہزاد، بابر اعظم، شعیب ملک اور سرفراز احمد شامل ہیں۔ اس کے علاوہ … چیمپیئنز ٹرافی:بھارت کےخلاف میچ کیلئے پاکستانی ٹیم کا اعلان کو پڑھنا جاری رکھیں

یورپ جانے کی خواہش، سپین نے170غیر قانونی تارکین وطن کو گرفتار کر لیا

سپین کی بحریہ فورس نے یورپ جانے کے خواہشمند غیر قانونی تارکین وطن کی4کشتیوں کو قبضے میں لے کر1سو70افراد کو گرفتار کیا، ہسپانوی بحریہ نے یہ کارروائی بحیرہ روم میں کی۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق سپین کی بحریہ نے بحیرہ روم میں کارروائی کرتے ہوئے بحیرہ روم کے راستے غیر قانونی طور پر یورپ جانے والے غیر قانونی تارکین وطن کی 4کشتیوں کو … یورپ جانے کی خواہش، سپین نے170غیر قانونی تارکین وطن کو گرفتار کر لیا کو پڑھنا جاری رکھیں

پانامہ کیس تحقیقات، حسین نواز کی جے آئی ٹی کے سامنے پیشی کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل،کارروائی مزید متنازعہ ہو گئی

حسین نواز کی جے آئی ٹی کے سامنے پہلی پیشی کے موقع پر مبینہ تصویر سامنے آگئی ہے، سی سی ٹی وی فوٹیج سے حاصل کی گئی تصویر پاکستان تحریک انصاف کے رہنماءعلی زیدی نے جاری کی۔ تفصیلات کے مطابق پانامہ کیس کی تفتیش کے لئے قائم مشترکہ تحقیقاتی ٹیم کے سامنے وزیر اعظم کے صاحبزادے حسین نواز کی پیشی کے وقت کی تصویر سامنے … پانامہ کیس تحقیقات، حسین نواز کی جے آئی ٹی کے سامنے پیشی کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل،کارروائی مزید متنازعہ ہو گئی کو پڑھنا جاری رکھیں