سپریم کورٹ کا پیمرا کورمضان میں چینلز کونوٹس جاری نہ کرنے کا حکم

سپریم کورٹ نے پاکستان میڈیا ریگیولیٹری اتھارٹی (پیمرا) کو رمضان کے دوران ٹی وی چینلز کو شوکاز نوٹسز جاری کرنے سے روکتے ہوئے رمضان ٹرانسمیشن کے حوالے سے گائیڈ لائنز کی خلاف وزری سے متعلق اسلام آباد ہائی کورٹ (آئی ایچ سی) کے ‘باقاعدہ آرڈر’ جاری ہونے تک انتظار کا حکم دیا ہے۔

عدالت کے حکم کی پیروی کرتے ہوئے پیمرا نے جاری اعلامیے میں دعویٰ کیا ہے کہ اس نے ‘رمضان ٹرانسمیشن گائیڈ لائنز کی خلاف ورزی پر کارروائی’ معطل کردی ہے۔

خیال رہے کہ پیمرا نے مئی 2017 میں رمضان ٹرانسمیشن گائیڈ لائنز جاری کی تھیں۔

Advertisements

جواب دیں

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

آپ اپنے WordPress.com اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ / تبدیل کریں )

Twitter picture

آپ اپنے Twitter اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ / تبدیل کریں )

Facebook photo

آپ اپنے Facebook اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ / تبدیل کریں )

Google+ photo

آپ اپنے Google+ اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ / تبدیل کریں )

Connecting to %s