شمالی کوریا پر پابندی، امریکا نے سلامتی کونسل میں نیا مسودہ جمع کرادیا

news-1496427779-9984_large.jpg

امریکا نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں شمالی کوریا کے خلاف پابندیوں کا ایک نیا مسودہ جمع کرایا ہے۔

میڈیارپورٹس کے مطابق سلامتی کونسل میں پیش کیے جانے والے اس مسودے میں پہلے ہی عالمی پابندیوں کے شکار شمالی کوریا پر پابندیوں میں مزید اضافہ کرنے کی بات کی گئی ہے۔ان پابندیوں کا مقصد حالیہ کچھ عرصے میں شمالی کوریا کی جانب سے پے در پے میزائل تجربات اور پیانگ یانگ کے متنازع جوہری پروگرام کی روک تھام ہے۔سفارتی ذرائع کے مطابق ان نئی امریکی پابندیوں میں مزید 14 افراد اور اداروں کو نشانہ بنایا گیا ہے، جن میں سے چار پر الزام عائد کیا گیا ہے کہ وہ شمالی کوریا کے میزائل پروگرم میں معاونت فراہم کر رہے ہیں۔

جواب دیں

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

آپ اپنے WordPress.com اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ / تبدیل کریں )

Twitter picture

آپ اپنے Twitter اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ / تبدیل کریں )

Facebook photo

آپ اپنے Facebook اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ / تبدیل کریں )

Google+ photo

آپ اپنے Google+ اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ / تبدیل کریں )

Connecting to %s