خیبرپختون خواہ کا وہ گاوں جسے ’چھوٹا لندن‘ کہا جاتاہے،یہ نام کیوں دیا گیا جان کر آپ بھی دنگ رہ جائیں گے

برطانیہ کے دارالحکومت لندن کے بارے میں تو آپ نے سن رکھا ہو گا مگر آپ یہ جان کر حیران ہوں گے کہ ایک لندن پاکستان میں بھی ہے۔ اسے چھوٹا لندن کہتے ہیں۔ یہ ہمارے صوبہ خیبرپختونخوا کے ضلع نوشہرہ کا ایک چھوٹا سا گاﺅں صالح خانہ ہے، اس گاﺅں کے اکثر لوگوں کے پاس برطانوی شہریت بھی ہے اس لیے یہ چھوٹا لندن کے نام سے بھی مشہور ہے۔ رپورٹ کے مطابق اس گاﺅں کے ایک رہائشی انور محمود خٹک کا کہنا تھا کہ ”اس گاﺅں کی 90فیصد آبادی ملک سے باہر برطانیہ، امریکہ، کینیڈا، ناروے اور آسٹریلیا جیسے ملکوں میں مقیم ہے اور ان کے پاس وہاں کی شہریت بھی ہے۔ ہمارے گاﺅں میں لگ بھگ ہر بینک کی برانچ موجود ہے۔ یہاں 12بینکوں کے علاوہ دیگر مالیاتی اداروں کی شاخیں اور منی ایکس چینجز بھی موجود ہیں۔

news-1465750327-4395.jpg

Advertisements

جواب دیں

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

آپ اپنے WordPress.com اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ / تبدیل کریں )

Twitter picture

آپ اپنے Twitter اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ / تبدیل کریں )

Facebook photo

آپ اپنے Facebook اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ / تبدیل کریں )

Google+ photo

آپ اپنے Google+ اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ / تبدیل کریں )

Connecting to %s