دہشت گردی جہاں بھی ہو ناقابل قبول، پاکستان سے تعلقات بھارت سے تجارت پراثرانداز نہیں ہونگے:روسی صدر پیوٹن

news-1496346277-1703_large.jpg

روس کے صدر ولادیمیر پیوٹن نے پاکستان کا دفاع کرتے ہوئے کہا ہے کہ ملکی صورتحال مستحکم کرنے کے لامحدود اقدامات کررہاہے،یہ آپ طے کریں کہ پاکستان بھارت میں دہشتگردی بڑھارہاہے یانہیں، دہشت گردی جہاں بھی ہو ناقابل قبول ہے ،روس کے پاکستان سے تعلقات بھارت سے تجارت پراثرانداز نہیں ہونگے ۔

بھارتی خبرایجنسی کو دوران انٹرویو مقبوضہ کشمیر میں پاکستان پر دہشت گردی کے بھارتی الزام پر ٹکا سا جواب دیتے ہوئے روسی صدر ولادی میر پیوٹن نے  کہا کہ دہشتگردی کے خلاف جنگ میں بھارت کی حمایت کرتے ہیں ، دہشتگردی جہاں سے بھی ہوناقابل قبول ہے ، ہمارے پاکستان سے بہت مضبوط فوجی تعلقات نہیں تو  کیا بھارت کے امریکاسے ہیں؟ روس کے پاکستان سے تعلقات بھارت سے تجارت پراثرانداز نہیں ہونگے۔ بھارتی ایجنسی نے سوال کیا کہ کیا مقبوضہ کشمیر میں پاکستان دہشت گردی کوہوادے رہاہے؟ جس پر روسی صدر نے جواب دیا پاکستان ملکی صورتحال مستحکم کرنے کے لامحدود اقدامات کررہاہے،یہ آپ طے کریں کہ پاکستان بھارت میں دہشتگردی بڑھارہاہے یانہیں؟۔

Advertisements

جواب دیں

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

آپ اپنے WordPress.com اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ / تبدیل کریں )

Twitter picture

آپ اپنے Twitter اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ / تبدیل کریں )

Facebook photo

آپ اپنے Facebook اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ / تبدیل کریں )

Google+ photo

آپ اپنے Google+ اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ / تبدیل کریں )

Connecting to %s