ڈپٹی گورنر اسٹیٹ بینک کو رجسٹرار سپریم کورٹ کی مبینہ واٹس ایپ کال، اسٹیٹ بینک کا خط منظر عام پر آگیا: نجی ٹی وی کا دعویٰ

ڈپٹی گورنراسٹیٹ بینک کورجسٹرار سپریم کورٹ کی مبینہ واٹس ایپ کال کے معاملے پر اسٹیٹ بینک آف پاکستان کا خط سامنے آ گیا۔ ڈپٹی گورنر اسٹیٹ بینک کو 27 اپریل کو دن 2:40 پر واٹس ایپ پر کال موصول ہوئی تھی۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز نے دعویٰ کیا ہے کہ ڈپٹی گورنر اسٹیٹ بینک آف پاکستان کو رجسٹرار سپریم کورٹ کے نام سے واٹس … ڈپٹی گورنر اسٹیٹ بینک کو رجسٹرار سپریم کورٹ کی مبینہ واٹس ایپ کال، اسٹیٹ بینک کا خط منظر عام پر آگیا: نجی ٹی وی کا دعویٰ کو پڑھنا جاری رکھیں

دہشت گردی جہاں بھی ہو ناقابل قبول، پاکستان سے تعلقات بھارت سے تجارت پراثرانداز نہیں ہونگے:روسی صدر پیوٹن

روس کے صدر ولادیمیر پیوٹن نے پاکستان کا دفاع کرتے ہوئے کہا ہے کہ ملکی صورتحال مستحکم کرنے کے لامحدود اقدامات کررہاہے،یہ آپ طے کریں کہ پاکستان بھارت میں دہشتگردی بڑھارہاہے یانہیں، دہشت گردی جہاں بھی ہو ناقابل قبول ہے ،روس کے پاکستان سے تعلقات بھارت سے تجارت پراثرانداز نہیں ہونگے ۔ بھارتی خبرایجنسی کو دوران انٹرویو مقبوضہ کشمیر میں پاکستان پر دہشت گردی کے … دہشت گردی جہاں بھی ہو ناقابل قبول، پاکستان سے تعلقات بھارت سے تجارت پراثرانداز نہیں ہونگے:روسی صدر پیوٹن کو پڑھنا جاری رکھیں

سپریم کورٹ کے جج کے ریمارکس افسوسناک ہیں: حکومت پاکستان کے ترجمان

حکومت پاکستان کے ترجمان کے جاری کردہ ایک بیان میں سپریم کورٹ میں نہال ہاشمی کے خلاف توہینِ عدالت کیس کی سماعت کے دوران ’ایک معزز جج کے مبینہ ریمارکس‘ پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا گیا ہے۔ جمعرات کی شام جاری کیے گئے ایک بیان میں لکھا ہے کہ ترجمان کی جانب سے ’ان مبینہ ریمارکس کو اعلیٰ عدلیہ کی روایات کے … سپریم کورٹ کے جج کے ریمارکس افسوسناک ہیں: حکومت پاکستان کے ترجمان کو پڑھنا جاری رکھیں