یورپی امداد جمہوریت، انسانی حقوق سے مشروط کرنے کی جرمن تجویز

جرمنی نے یورپی یونین کو تجویز پیش کر دی ہے کہ اس بلاک کی طرف سے اربوں یورو سالانہ کی مالی امداد کو ان ترقیاتی رقوم کے وصول کنندہ ممالک کی طرف سے جمہوری ضابطوں اور انسانی حقوق کے احترام سے مشروط کر دیا جائے۔ جرمن دارالحکومت برلن سے بدھ اکتیس مئی کو ملنے والی نیوز ایجنسی ایسوسی ایٹڈ پریس کی رپورٹوں کے مطابق جرمنی … یورپی امداد جمہوریت، انسانی حقوق سے مشروط کرنے کی جرمن تجویز پڑھنا جاری رکھیں

ہمارا تحفظ ریاست کی ذمہ داری ہے: مولانا عبدالغفور حیدری

ایوان بالا یعنی سینیٹ کے ڈپٹی چیئرمین سینیٹر مولانا عبدالغفور حیدری نے ایوان کو بدھ کو بتایا کہ حملے سے پہلے انھوں نے سکیورٹی کے لیے آئی جی بلوچستان پولیس سے بلٹ پروف گاڑی مانگی جس پر انھیں ایک ‘خستہ حال’ گاڑی دے دی گئی۔ ڈپٹی چیئرمین سینیٹر مولانا عبدالغفور حیدری بلوچستان کے علاقے مستونگ میں خودکش حملے کے بعد آج پہلی مرتبہ سینیٹ اجلاس … ہمارا تحفظ ریاست کی ذمہ داری ہے: مولانا عبدالغفور حیدری پڑھنا جاری رکھیں

نہال ہاشمی کو عدالت میں پیش ہونے کا حکم

پاکستان میں برسرِاقتدار جماعت مسلم لیگ نواز سے تعلق رکھنے والے سینیٹر نہال ہاشمی کے خلاف پاکستان کی سپریم کورٹ نے از خود نوٹس جاری کرتے ہوئے انھیں جمعرات کو عدالت میں پیش ہونے کا حکم دیا ہے۔ یاد رہے کہ بدھ کی دوپہر سے سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو گردش کر رہی ہے جس میں نہال ہاشمی کو پاناما لیکس کیس میں تفتیش کرنے … نہال ہاشمی کو عدالت میں پیش ہونے کا حکم پڑھنا جاری رکھیں

پی آئی اے کا پرانا طیارہ ریسٹورنٹ میں تبدیل

ائرپورٹ سیکیورٹی فورس (اے ایس ایف) نے پاکستان انٹرنیشنل ائر (پی آئی اے) کے ایک پرانے طیارے کو ریسٹورنٹ بنادیا۔ پی آئی اے نے جمبو جیٹ 747-300 اے پی-بی ایف وی کو 2014 میں اپنے بیڑے سے ہٹالیا تھا جس کو بعد ازاں کراچی کے جناح انٹرنیشنل ائرپورٹ منتقل کردیا گیا اور انسداد دہشت گردی کی تربیت کی غرض سے اے ایس ایف کو عطیہ … پی آئی اے کا پرانا طیارہ ریسٹورنٹ میں تبدیل پڑھنا جاری رکھیں

پیٹرول کی قیمت میں ایک روپے 20 پیسے کمی

وفاقی وزیر خزانہ اسحٰق ڈار نے آئندہ ماہ کے لیے پیٹرول اور ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا۔ وزیر خزانہ کے مطابق پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں ایک روپے 20 پیسے جبکہ ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں ایک روپے 60 پیسے کمی کی گئی ہے، جبکہ لائٹ ڈیزل آئل اور مٹی کے تیل کی قیمتوں کو برقرار رکھا گیا … پیٹرول کی قیمت میں ایک روپے 20 پیسے کمی پڑھنا جاری رکھیں

ناسا کا ‘سورج کو چھونے’ کا مشن

امریکی خلائی ایجنسی ناسا نے آئندہ برس ‘سورج کو چھونے’ کا مشن شروع کرنے کا اعلان کردیا۔ شکاگو میں ماہر فلکی طبیعات پروفیسر یوجین پارکر کے اعزاز میں منعقدہ خصوصی تقریب کے دوران ناسا نے اس بات کا اعلان کیا کہ 2018 کے موسم گرما میں ایک خلائی مشن سورج کی جانب بھیجا جائے گا۔ اس مشن کا نام ‘سولر پروب پلس’ ہوگا اور یہ سورج … ناسا کا ‘سورج کو چھونے’ کا مشن پڑھنا جاری رکھیں

ایف آئی اے نے لاہور سے جعلی پرائز بانڈ بنانے والے گروہ کے 4افراد گرفتار کر لیے

ایف آئی اے نے لاہور کے مختلف علاقوں میں کارروائی کرتے ہوئے جعلی بانڈز تیار کرنے والے گروہ کے 4ارکان کو گرفتار کر لیاہے۔ تفصیلات کے مطابق گرفتار افراد کے قبضہ سے لاکھوں روپے مالیت کے جعلی پرائز بانڈز ،مشین اور دیگر آلات برآمد کیے گئے ہیں۔ڈپٹی ڈائریکٹر ایف آئی اے جمیل احمد خان کے مطابق کارروائی لاہور کے مختلف علاقوں میں کی گئی، ملزمان … ایف آئی اے نے لاہور سے جعلی پرائز بانڈ بنانے والے گروہ کے 4افراد گرفتار کر لیے پڑھنا جاری رکھیں