کیا دانت برش کرنے سے روزہ ٹوٹ جاتا ہے؟ معروف عالم دین نے واضح جواب دے دیا، مشکل حل کردی

news-1495987507-7462_large.jpg

ہم میں سے اکثر روزے کے دوران دانت برش کرنے میں کوئی حرج محسوس نہیں کرتے لیکن دبئی کے گرینڈ مفتی ڈاکٹر علی احمد مشائل نے اس بارے میں ایک سوال کا جواب دیتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ روزہ رکھنے کے بعد دانت برش کرنے کی اجازت نہیں۔
نیوز سائٹ ایمریٹس 247کے مطابق ڈاکٹر علی احمد مشائل کا کہنا تھا کہ اذان فجر سے قبل دانت برش کرنے کی اجازت ہے لیکن اس کے بعد نہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ دانت برش کرنے کے دوران منہ کا ذائقہ تبدیل ہوجاتا ہے اور اگر ایسی صورت میں لعاب نگل لیا جائے تو روزہ ٹوٹ جائے گا، اس لئے احتیاط لازم ہے۔

Advertisements

جواب دیں

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

آپ اپنے WordPress.com اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ / تبدیل کریں )

Twitter picture

آپ اپنے Twitter اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ / تبدیل کریں )

Facebook photo

آپ اپنے Facebook اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ / تبدیل کریں )

Google+ photo

آپ اپنے Google+ اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ / تبدیل کریں )

Connecting to %s