امریکہ کی اتحادی فوج میں مداخلت،جنرل راحیل شریف کا 41ملکوں کی سربراہی چھوڑ کر وطن واپسی پر غور

news-1495983581-2618_large.jpg

پاکستان کے سابق چیف آف آرمی سٹاف جنرل راحیل شریف نے اتحادی فوج میں امریکہ کی مداخلت کی وجہ سے 41ملکوں کی سربراہی کو خیر باد کہہ کر وطن واپسی پر غور شروع کردیا ہے۔

نجی ٹی وی نیو نیوز نے دعویٰ کیا ہے کہ جنرل (ر)راحیل شریف 41اسلامی ملکوں کی سربراہی کا عہدہ چھوڑ کر پاکستان واپس آنے پر سنجیدگی سے غور کررہے ہیں کیونکہ سپہ سالار اسلامی لشکر میں امریکہ کے غیر معمولی اثرورسوخ سے ناخوش ہیں کیونکہ اتحاد اس جانب گامزن نہیں ہواجس طرف ان کو بتایا گیا تھااوراس کے علاوہ آہستہ آہستہ سعودی حکام ان کے رول کو محدود کر کے ایک سیکیورٹی آفیسر کی طرح کام لے رہے ہیں۔یہی وجہ ہے کہ یہ خبریں گردش کر رہی ہیں کہ پاکستان کے سب سے معتبر اور باصلاحیت سابق سپہ سالار نہایت سنجیدگی سے استعفیٰ دے کر پاکستان واپس آنے پر غور کر رہے ہیں۔
دوسری جانبراحیل شریف کے قریبی دوستوں کا بھی یہی مشورہ ہے کہ راحیل شریف پاکستان واپس آکر ملک کیلئے بہت اہم کردار ادا کرنے کی صلاحیت رکھتے ہیں جس سے صحیح معنوں میں پاکستان اور امت مسلمہ کو بھر پور فائدہ ہو گا

جواب دیں

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

آپ اپنے WordPress.com اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ / تبدیل کریں )

Twitter picture

آپ اپنے Twitter اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ / تبدیل کریں )

Facebook photo

آپ اپنے Facebook اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ / تبدیل کریں )

Google+ photo

آپ اپنے Google+ اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ / تبدیل کریں )

Connecting to %s