پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج ماﺅں کا عالمی دن منایا جا رہا ہے

ماں کا اپنی اولاد سے ایسا جذباتی رشتہ ہے جسے الفاظ میں بیان نہیں کیا جاسکتا۔ پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج ماﺅں کا عالمی دن منایا جا رہا ہے،آج دنیا بھر میں ماﺅں کا تحائف دئیے جائیں گے اور ان کے ساتھ اظہار محبت کیا جائے گا۔

images

ماﺅں کے عالمی دن منانے کا آغاز 20صدی کے ابتدائی سالوں میں ہوا، اقوام متحدہ اس سال کو ماﺅں کی صحت اور ان کے مسائل کے حل کے طور پر مناتی ہے جبکہ دنیا بھر میں لوگ اپنی ماﺅں سے اظہار محبت کرتے ہیں۔ عرب ممالک میں موسم بہار کے آغاز میں21مارچ کو ماں کے دن کے طور پر منایا جاتا ہے جبکہ انگلینڈ اور آئر لینڈ میں مئی کے آخری ہفتے میں یوم مادر منایا جاتا ہے

Advertisements

جواب دیں

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

آپ اپنے WordPress.com اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ / تبدیل کریں )

Twitter picture

آپ اپنے Twitter اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ / تبدیل کریں )

Facebook photo

آپ اپنے Facebook اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ / تبدیل کریں )

Google+ photo

آپ اپنے Google+ اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ / تبدیل کریں )

Connecting to %s