حکومتی نوٹیفکیشن کے باوجود گجرات یونیورسٹی میں بلوچ طلباءسے فیسیں وصول کرنے کا انکشاف،ہائی کورٹ میں درخواست دائر

وزیراعلیٰ پنجاب کے اعلان اور حکومت پنجاب کے نوٹیفیکیشن کے باوجود گجرات یونیورسٹی میں زیر تعلیم بلوچ طلباءسے فیسوں کی وصولی کے خلاف لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر کر دی گئی۔

news-1494442032-6629_large

یہ درخواست اسداللہ نامی طالب علم کی جانب سے دائر کی گئی ہے جس میں کہا گیا ہے کہ وزیر اعلیٰ پنجاب نے بلوچستان سے تعلق رکھنے والے طالب علموں کو پنجاب کے تعلیمی اداروں میں تعلیم حاصل کرنے پر فیسوں سے استثنیٰ کا اعلان کر رکھا ہے۔درخواست میں کہا گیا ہے کہ وزیر اعلیٰ پنجاب کے اعلان کی روشنی میں حکومتی جاری کردہ نوٹیفکیشن کے باوجود گجرات یونیورسٹی میں زیر تعلیم طالبعلموں سے فیسوں کے نام پر بھاری رقوم وصول کی جا رہی ہیں جو کہ نہ صرف آئین کے آرٹیکل 25کے منافی ہے بلکہ حکومتی نوٹیفیکیشن کی بھی سنگین خلاف ورزی ہے۔

Advertisements

جواب دیں

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

آپ اپنے WordPress.com اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ / تبدیل کریں )

Twitter picture

آپ اپنے Twitter اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ / تبدیل کریں )

Facebook photo

آپ اپنے Facebook اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ / تبدیل کریں )

Google+ photo

آپ اپنے Google+ اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ / تبدیل کریں )

Connecting to %s