‘حیدرآباد کی چڑیل’ کی تصویر وائرل

اگر آپ کو کبھی کوئی ‘چڑیل’ نظر آجائے تو کیا کریں گے ؟ اس جگہ سے دور بھاگیں گے یا کچھ اور کریں گے؟

ویسے آج کے دور میں اس کا جواب بہت آسان ہے سب سے پہلے تو فون نکال کر اس کی تصویر لیں گے اور پھر اسے سوشل میڈیا سائٹس پر شیئر کرکے ہی اس جگہ سے دور بھاگیں گے۔

اور ایسی ہی ایک ‘چڑیل’ کی تصویر نے معروف پاکستانی گلوکار فاخر محمود کو الجھن میں ڈال دیا۔

فاخر نے پیر کو اپنے فیس بک اکاﺅنٹ پر ایک تصویر شیئر کی جس میں ‘حیدرآباد’ میں کسی جگہ ایک دیوار پر ‘چڑیل’ بیٹھی ہوئی ہے اور متعدد لوگ اس کی تصویریں لے رہے ہیں۔

فاخر نے اپنے فالورز سے جاننا چاہا کہ یہ حقیقی ہے یا نہیں۔

https://www.facebook.com/plugins/post.php?href=https%3A%2F%2Fwww.facebook.com%2Ffaakhirmehmood%2Fposts%2F1441116595948571&width=500

اس کا جواب انہیں ملا یا نہیں مگر فاخر محمود کی یہ پوسٹ ضرور وائرل ہوگئی اور ہر ایک نے اپنے اپنے خیالات کا اظہار کیا۔

اور ایک کمنٹ میں ہی انہیں اس سوال کا جواب بھی مل گیا ہوگا جس میں ایک صارف نے بتایا کہ یہ تصویر حیدرآباد کی نہیں بلکہ مراکش میں لی گئی تھی۔

https://www.facebook.com/plugins/comment_embed.php?href=https%3A%2F%2Fwww.facebook.com%2Ffaakhirmehmood%2Fphotos%2Fa.195098100550433.48076.137192009674376%2F1441116595948571%2F%3Ftype%3D3%26comment_id%3D472437756432871&include_parent=false

اسی طرح تصویر میں نظر آنے والی چڑیل بھی دراصل ایک گڑیا ہے جسے چوروں نے گھروں میں سامان چرانے کے دورران لوگوں کی توجہ بھٹکانے کے لیے استعمال کیا تھا۔

Advertisements

جواب دیں

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

آپ اپنے WordPress.com اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ / تبدیل کریں )

Twitter picture

آپ اپنے Twitter اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ / تبدیل کریں )

Facebook photo

آپ اپنے Facebook اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ / تبدیل کریں )

Google+ photo

آپ اپنے Google+ اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ / تبدیل کریں )

Connecting to %s