بھارتی فوج کی ایل او سی پر فائرنگ، 4 افراد زخمی

بھارتی فوج کی جانب سے لائن آف کنٹرول (ایل او سی) پر مقامی آبادی پر بلااشتعال فائرنگ کے نتیجے میں 4 شہری زخمی ہوگئے۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق بھارتی فوج نے سیز فائر کی خلاف ورزی کرتے ہوئے نکیال سیکٹر کے گاؤں تُھروتی پر بلااشتعال فائرنگ و گولہ باری کی۔

بیان میں کہا گیا کہ بھارتی گولہ باری سے زخمی ہونے والوں میں ایک 12 سالہ لڑکا اور 2 خواتین بھی شامل ہیں۔

آئی ایس پی آر کے مطابق زخمیوں کی فرزانہ کوثر، برکت بیگم، احسن نصیر اور نصیر احمد کے نام سے شناخت ہوئی۔

پاک فوج کی جانب سے اس اشتعال انگیزی کا منہ توڑ جواب دیا گیا جس سے بھارتی بندوقیں خاموش ہوگئیں۔

111
Advertisements

جواب دیں

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

آپ اپنے WordPress.com اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ / تبدیل کریں )

Twitter picture

آپ اپنے Twitter اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ / تبدیل کریں )

Facebook photo

آپ اپنے Facebook اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ / تبدیل کریں )

Google+ photo

آپ اپنے Google+ اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ / تبدیل کریں )

Connecting to %s